طالبان ہرات 

صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ میں ایئرپورٹ کے قریب طالبان نے 3 فوجیوں، سیدیوسف، حمایت اللہ اور عبیداللہ کو اسلحہ، گاڑی اور اسناد سمیت گرفتار کرلیے،جب کہ ضلع پشتون زرغون کے دہ شیخ کےعلاقے میں کاروان پر حملےمیں 4 ٹینک تباہ، 20 فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...