آج صبح سویرے طالبان نے صوبہ بدخشان
ضلع مایمہ کےمرکز اور چوکیوں پر حملہ کیا، جو دوپہر تک جاری رہا،جسکےنتیجے میں مرکز سمیت تمام چوکیاں و تنصیبات پر طالبان کا قبضہ، 25 سیکورٹی اہلکار ہلاک، 3 گرفتار،کافی مقدار میں ہلکے وبھاری ہتھیار، فوجی ٹینک و گاڑیاں غنیمت۔
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...