قندہار طالبان
طالبان نے قندہارشہرکےیخ کاریز کےعلاقے میں فوجی آفسر نذیر کو قتل کردیا،جبکہ ضلع پنجوائی کےسلاوات کےمقام پر چوکی پر قبضہ، کمانڈر نظام سمیت 6 اہلکاروں کو گرفتار،ایک ٹینک اور کافی اسلحہ غنیمت،اسی طرح ضلع ژڑی میں 70 سیکورٹی اہلکاروں نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...