Who Gave This Idea That The World Is Round
🌀 سوال : دنیا میں سب سے بڑا ریڈیو اسٹیشن کہاں ہے؟
*ماسکو*
🌀 سوال: دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ کہاں ہے؟
*چین*
🌀 سوال: اقوام متحدہ کا پہلا سیکرٹری جنرل کون تھا؟
*ٹرگیولاٹی*
🌀 سوال: دنیا گول ہے کس نے یہ نظریہ دیا؟
*سکرات اس کے بعد گلیلیو نے*
🌀 سوال: مالدیپ نے کس ملک سے آزادی حاصل کی؟
*برطانیہ*
🌀 سوال: بادلوں کا عذاب کس قوم پر نازل ہوا؟
*قوم ثمود*
🌀سوال : امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کی کتنی عمر میں قرآن حفظ کیا؟
*(7) سال میں*
🌀 سوال: ولید بن عبدالمالک کا خاص گورنر کون تھا؟
*حجاج بن یوسف*
🌀 سوال: بادشاہی مسجد لاہور کب تعمیر ہوئی؟
*(1672)میں*
🌀 سوال : دنیا کا سب سے بڑا قبرستان کونسا ہے؟
*مکلی قبرستان*
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...