General Knowledge 📚_*
*★حیرت انگیز معلومات★*
1۔ بچھو کے جسم پر الکوحل کا ایک قطرہ ڈال دینے سے وہ پاگل ھو کر اپنے آپ کو ڈنگ مارنے لگتا ھے اور مر جاتا ھے۔
2۔ پیاز کاٹتے وقت چیونگم چبانے سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے۔
3۔ چمگاڈر غار سے یا درخت سے نکلتے ھی بائیں طرف مڑتے ھیں۔
4۔ اُلو وہ واحد پرندہ ھے جو اپنی اُوپری پلک جھپکاتا ھے، جبکہ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکاتے ھیں۔
6۔ شہد وہ واحد خوراک ھے جو پہلے سے ھضم شدہ حالت میں ھوتی ھے۔
7۔ انسان کا بایاں پھیپھڑا، دائیں پھیپھڑے سے چھوٹا ھوتا ھے تاکہ دل کے لئے جگہ بن سکے۔
8۔ دریائی گھوڑا جب غصے میں ھوتا ھے تو اُس کے پسینے کا رنگ سرخ ھو جاتا ھے۔
9۔ ایفل ٹاور کی آخری منزل تک جانے کیلئے 1792 سیڑھیاں ھیں۔
10۔ انسانی دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ھے، جو خون کو 30 فٹ دور تک پھینک سکتا ھے۔
11۔ کالا اور نیلا رنگ مچھر کو اپنی طرف زیادہ مائل کرتے ھیں۔
12۔ مشہور مسلمان حکیم، عالم و موسیقار، ابو نصرالفارابی دنیا کی ستر زبانیں جانتے تھے۔
13۔ انسانی جسم میں اتنا فولاد ھوتا ھے کہ اُس سے 7 کیل بنائے جا سکتے ھیں۔
14۔ لوئیز چہاردھم فرانس کا ایک ایسا بادشاہ گزرا ھے جس کا دورِ بادشاہت صرف 15 منٹ تھا۔
15۔ انگلینڈ کا بادشاہ جارج اوّل جس نے 1714ء سے 1727ء تک وھاں حکومت کی لیکن حیرت کی بات یہ تھی کہ اُسے انگلش کا ایک لفظ نہیں آتا تھا، کیونکہ وہ ایک جرمن نژاد باشندہ تھا۔
16۔ ڈاکٹر طہٰ حسین 1889ء کو مصر میں پیدا ھوئے، اُن کی خاصیت یہ تھی کہ وہ پیدائشی نابینا ھونے کے باوجود مصر کے وزیر تعلیم رھے، اور کم از کم 40 کتابوں کے مصنف تھے۔
17۔ آرمنڈ جیسکو ایک فرانسیسی باشندہ تھا۔ ایک کار حادثے میں اُس کے دماغ میں ایسی چوٹ لگی کہ اُسے پھر کبھی نیند نہ آ سکی۔ پیشے کے لحاظ سے وہ ایک قابل وکیل تھا، لیکن حادثے کے بعد 27 سال تک مسلسل جاگتا رھا، اور اِسی دوران وفات پاگیا..
Don't Forget Me In Your Prayers...
Subscribe My Channel Masters Inn Academy
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...