بھارتی 🇮🇳 فضائیہ کا روسی ساختہ مگ 29 طیارہ بحیرہ عرب میں گر کر تباہ 🔥

 بھارتی

🇮🇳 فضائیہ کا روسی ساختہ مگ 29 طیارہ بحیرہ عرب میں گر کر تباہ 🔥
طیارے کا ایک پائلٹ مل گیا ہے جبکہ دوسرا لاپتہ ہے جس کی تلاش کے لئے بھارتی نیوی اور غوطہ خوروں کی ٹیمیں بحیرہ عرب میں تلاش کرتی پھر رہی ہیں۔۔۔
طیارہ صبح کے وقت حادثے کا شکار ہو گیا، تباہ ہونے والے ڈبل سیٹر جنگی طیارے نے بھارتی ایئرکرافٹ کیرئر وکراماتیدیا سے اڑان بھری ہی تھی کہ سمندر میں گر گیا۔
مودی فر
اللہ دا حکم 👀



No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...