Abadi K Lehaz Sy Pakistan Ka Sub Sy Bara City Konsa Hai

 جنرل نالج

                                                          -----------------------

*سوال:01 آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر  کونسا ہے* 

*جواب کراچی*

*سوال:-02 پاکستان کا سب سے بڑا شہر کونسا ہے*

*جواب کراچی*

*سوال:-03 پاکستان کا تیسرا بڑا شہر کونسا ہے*

*جواب فیصل آباد*

*سوال:-04  پاکستان کا سب سے پرانا  شہر کونسا ہے*

*جواب ملتان*

*سوال:-05 پاکستان کی سب سے بڑی یونیورسٹی کونسی ہے* 

*جواب پنجاب یونیورسٹی*

*سوال:-06  پاکستان کی پہلی وومین یونیورسٹی کونسی ہے* 

*جواب فاطمہ جناح یونیورسٹی*

*سوال:-07  پاکستان کی وومین یونیورسٹی کس شہر میں ہے*

*جواب ملتان*

*سوال:-08  پاکستان کی پہلی انجینئرنگ یونیورسٹی کونسی ہے*

*جواب (UET)  لاہور*

*سوال:-09 پاکستان کا سب سے گرم شہر کونسا ہے* 

*جواب جیکب آباد*

*سوال:-10 زمین ایک سال میں کتنے گردش کرتی ہے* 

*جواب (365) دن*

*سوال:-11 میں جا رہا ہوں یہ کونسا اسم ہے*

*جواب اسم حال*

*سوال:-12 بابائے اردو کسے کہتے ہیں*

*جواب مولوی عبدالحق*

*سوال:-13 عبداللہ شاہ غازی کہاں پیدا ہوئے*

*جواب مدینہ شریف سعودی عرب*

*سوال:-14 شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار کہاں ہے*

*جواب بھٹ شاہ ضلع مٹیاری*

*سوال:-15 شاہ عبدالطیف بھٹائی نے کتنی دفعہ ہنگلاج کا دورہ کیا*

*جواب دو دفعہ*

*سوال:-16 (پی ایم اے) کہاں پر ہے*

*جواب کاکول میں ہے*

*سوال:-17 پاکستان کا سب سے بڑا پہاڑی روڈ کونسا ہے*

*جواب قراقرم*

*سوال:-18 پاکستان اور افغانستان کی بونڈری کو کیا کہتے ہیں*

*جواب ڈیورنڈ لائن*

*سوال:-19 وہ کون سی سورت ہے جو بسم اللہ کے بغیر شروع ہوتی ہیں*

*جواب سورۃ توبہ*

*سوال:-20 حضور کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کا اصل نام کیا تھا* 

*جواب عامر*

*سوال:-21 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح سب سے پہلے کس سے ہوا*

*جواب حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ*

*سوال:-22  نمرود نے کس نبی کو آگ میں پھینکا تھا*

*جواب حضرت ابراہیم علیہ السلام*

*سوال:-23 حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عمر کتنی تھی*

*جواب (195) سال*

*سوال:-24 کس پیغمبر نے  (180) شہر آباد کیے*

*جواب حضرت ادریس علیہ السلام*

*سوال:-25 بادلوں کا عذاب کس قوم پر نازل ہوا*

*جواب قوم ثمود*

*سوال:-26 امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کی  کتنی عمر میں قرآن حفظ کیا*

*جواب (7)  سال میں*

*سوال:-27 ولید بن عبدالمالک کا خاص گورنر کون تھا*

*جواب حجاج بن یوسف*

*سوال:-28  بادشاہی مسجد لاہور کب تعمیر ہوئی*

*جواب (1672)میں*

*سوال:-29 دنیا کا سب سے بڑا قبرستان کونسا ہے* 

*جواب مکلی قبرستان* 

*سوال:-30 علامہ اقبال کی اسرار خودی اور رموز بے خودی کامنظوم   سندھی ترجمہ کس نے کیا ہے*

*جواب محمد بخش واصف*

*سوال:-31 پاکستان اور چین کی دوستی کب ہوٸی*

*جواب 1950 میں*

*سوال:-32 ایٹم بم کس نے ایجاد کیا*

*جواب اوپن ہیمر*

*سوال:-33 بھارت کا پہلا وزیراعظم کون تھا*

*جواب جوہر لال نہرو*

*سوال:-34 بھارت کا پہلا صدر کون تھا*

*جواب راجندر پرسات*

*سوال:-35 شہاب الدین غوری نے کس سال  ہندوستان پر قبضہ کیا*

*جواب (1186) میں*

*سوال:-36  شہنشاہ اکبر نے اگرہ میں طوائفوں کے لیے کس نام سے علاقہ مخصوص کیا تھا*

*جواب شیطان پوراہ*

*سوال:-37 مہاراٹا پرتاب کے مشہور گھوڑے کا نام کیا تھا* 

*جواب چیتک*

*سوال:-38 (C N G) کا فل فارم کیا ہے*

*جواب کمپریسیڈ  نیچرل گیس*

*سوال:-39 آریا  لفظ کے معنی کیا ہے*

*جواب پاک یا پویتر*

*سوال:-40 دنیا میں سب سے بڑا  ریڈیو اسٹیشن کہاں ہے*

*جواب ماسکو*

*سوال:-41 دنیا کا سب سے بڑا ہائیڈرو الیکٹرک پلانٹ کہاں ہے*

*جواب چین*

*سوال:-42 ٹیلی ویژن کس نے ایجاد کیا*

*جواب جان بیئرڈ نے1926میں*

*سوال:-43 جہاز  کس نے ایجاد کیا*

*جواب امریکا کے راٸیٹ برادرس*

*سوال:-44 دوربین کس نے ایجاد کی گئی*

*جواب گلیلیو گلیلی*

*سوال:-45 اقوام متحدہ کا پہلا سیکرٹری جنرل کون تھا*

*جواب ٹرگیولاٹی*

*سوال:-46 دنیا گول ہے کس نے نظریہ دیا*

*جواب سکرات اس کے بعد گلیلیو نے*

*سوال:-47 ہنگری ملک کا دارالحکومت کون سا ہے*

*جواب باڈا پیسٹ*

*سوال:-48 مالدیپ نے کس ملک سے آزادی حاصل کی* 

*جواب برطانیہ*

*سوال:-49  ملیریا کے جراثیم پہلے کس نے معلوم  کیے*

*جواب چارلیس لیوران*

*سوال:-50  مدی کے بخار کا انجکشن کس نے ایجاد کیا*

*جواب ایٹ سائنسدان نے ایجاد کی (1894)*

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...