Recovery of Rs. ۔ ۔ US Secretary of Defense Lloyd Austin to visit Pakistan ۔ The reason for the fear of the Arabs.

 February 2 - Writing and research


Recovery of Rs. ۔ ۔ US Secretary of Defense Lloyd Austin to visit Pakistan ۔ The reason for the fear of the Arabs. ۔ ۔


Shehzad Akbar has claimed that Rs. 210 billion has been recovered from 36 leaders of PML-N. Illegal occupation of state lands. Brothers, Mian Javed Latif, Daniel Aziz, Abid Sher Ali, Khurram Dastgir. ۔ ۔ This series continues. ۔ ۔ While Babar Awan, Advisor for Parliamentary Affairs, Volume 10 is about to open, there has been a stir in Justice Azmat Saeed Sheikh. ۔ ۔

US Secretary of Defense General Lloyd Austin is coming to visit Pakistan. General Bajwa will meet DG ISI at GHQ. The meeting is taking place after the breakdown of the Afghan-US peace agreement. Will be asked (are you with us or against). It's time to dump her and move on. ۔ ۔ How to deal with the US, not Pakistan this time (new bloc) will decide what to do. ۔ ۔ Of course, the United States will no longer be supported. Afghan Taliban, US peace agreement is over, Pakistan will have to close NATO supply line route now, China also does not want this route to be reopened, all the weapons going to Afghanistan from this supply line will be used against Pakistan, China. The war has been completely privatized, a huge war is about to break out in Afghanistan, and the real target is to spread this war throughout the region. ۔ ۔ (Afghan Taliban, Pakistan, Iran, China, Russia) Currently these are the countries of the New Bloc.

Attempts will be made to worsen the internal situation of Pakistan, sectarianism, various riots will be started by the 25000 mercenaries in Afghanistan. ۔ ۔

Biden has announced that sanctions on Iran are being lifted, Arabs are being cleansed, and Turkey has put its weight behind Iran. ۔ ۔ After the United States, Italy has also completely stopped selling arms to the Arabs. ۔ ۔

Take a brief look at the fears of the Arabs. In 2011, when the Arab Spring began, Abdullah Saleh's government was in place in Yemen, with the support of Saudi Arabia, which was overthrown as a result of public protests. In 2012, Mansour Hadi became the undisputed head of government on the Saudi back. Gradually, protests against his government began, including the Houthi and Shiite tribes, which escalated into a violent civil war in 2014, with Iran now on his back. ۔ ۔ Mansour Hadi was also overthrown, fled to Saudi Arabia, and on March 26, 2015, nine allied countries (Egypt, Morocco, Jordan, Sudan, Kuwait, UAE, Qatar, Bahrain) joined forces to launch air strikes on Yemen. Started against the Houthi rebellion. ۔ ۔ Pakistan kept itself away from this war, in the eyes of the Arabs this war was to end in ten, fifteen days. ۔ ۔ But the war dragged on, with Saudi Arabia spending ڈالر 200 million a day on its military. No one thought of such a long, expensive war. Talk of peace, war, the Houthi rebels did not back down. ۔ ۔ Saudi Arabia does not make weapons itself, it buys everything from the United States. Remember here, only air and naval strikes are going on, the evil forces are non-existent.

There have been many stories of oppression. In the Yemen war, the United Nations has called the Yemen war the greatest tragedy in the world today. ۔ ۔ Arms sales from Saudi Arabia, UAE to USA, Italy stopped. ۔ ۔ Iran is supplying arms to Yemen. This is because of the fear of the Arabs. Trump ended the nuclear deal with Iran, in the midst of the Middle East peace plan, there was a commitment with the whole Arab world. Trump said that we will not have relations with Iran, sanctions on Iran will be tightened. ۔ ۔ The assassination of Mohsen Fakhrizada (Iran's leading nuclear scientist) was also called an Israeli, American, Arab conspiracy, by Iran.

Now that Biden has announced that sanctions on Iran are being lifted, the Arabs are worried about what will happen to them. This whole game is made up of Jewish Zionists, everyone understands, but Israel has some or the other weak point, it uses it. In any case, the world is rapidly moving towards a great war, God willing. ۔ ۔ Good luck to the Muslim Ummah, good luck to Pakistan. Amen .

٠١ فروری ٢٠٢١ - تحریر و تحقیق 


ن سے دو سو دس ارب کی ریکوری ۔ ۔ ۔ امریکی ڈیفنس سیکرٹری جنرل لائیڈ آسٹن کا متوقع دورہ پاکستان ۔ ۔ ۔عربوں کے خوف کی وجہ ۔ ۔ ۔


شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے 36 رہنماؤں سے 210 ارب روپے کی ریکوری کی گئی ہے ، ریاستی زمینوں پر غیر قانونی قبضے ، چیدہ چیدہ ، شخصیات یہ ہیں ، محسن رانجھا ، جاوید ہاشمی ، تہمینہ دولتانہ ، میر بادشاہ قیصرانی ، کھوکھر برادران ، میاں جاوید لطیف ، دانیال عزیز ، عابد شیر علی ، خرم دستگیر شامل ہیں ۔ ۔ ۔ یہ سلسلہ مزید جاری ہے ۔ ۔ ۔ جبکہ بابر اعوان مشیر براۓ پارلیمانی امور کیمطابق والیم 10 اب کھلنے جا رہا ہے ، جسٹس عظمت سعید شیخ کو لیکر ن میں ہلچل پیدا ہو چکی ہے ۔ ۔ ۔ 

ڈیفنس سیکرٹری امریکہ جنرل لائیڈ آسٹن ، پاکستان کا دورہ کرنے آ رہا ہے ، جی ایچ کیو میں جنرل باجوہ ، ڈی جی آئ ایس آئ سے ملاقات ہو گی ۔ افغان ، امریکہ امن معاہدہ ٹوٹنے کے بعد یہ ملاقات ہونے جا رہی ہے ۔ پوچھا جائے گا ( آپ ہمارے ساتھ  ہیں یا خلاف ) ۔ وقت آ چکا ہے ، اس فقرے کا منہ توڑ جواب دینے کا ۔ ۔ ۔ امریکہ کیساتھ کیسے چلنا ہے ، اب کی دفعہ پاکستان نہیں ( نیا بلاک ) فیصلہ کرے گا کہ کرنا کیا ہے  ۔ ۔ ۔  قطعی طور پر اب  امریکا کا ساتھ نہیں دیا جائے گا ۔ افغان طالبان ، امریکہ امن معاہدہ ختم ہو چکا ، پاکستان کو اب نیٹو سپلائی لائن روٹ بند کرنا ہو گا ، چین بھی نہیں چاہتا ، یہ روٹ دوبارہ کھلے ، اس سپلائی لائن سے افغانستان جانیوالا سارا اسلحہ پاکستان ، چین ہی کیخلاف استعمال ہو گا ، یہ جنگ مکمل طور پر پرائیویٹائزڈ ہو چکی ہے ، افغانستان میں بہت بڑی جنگ شروع ہونیوالی ہے ، یہاں سے پورے خطے میں اس جنگ کو پھیلانا اصل ٹارگٹ ہے ۔ ۔ ۔ ( افغان طالبان ، پاکستان ، ایران ، چین ، روس ) فی الحال نیو بلاک کے ممالک یہ ہیں ۔ 

پاکستان کے اندرونی حالات خراب کرنے کی کوشش کی جاۓ گی ، افغانستان میں موجود 25000 کراۓ کے فوجیوں کیجانب سے ، فرقہ واریت ، طرح طرح کے فسادات کا آغاز ہو گا ۔ ۔ ۔    

جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر سے پابندیاں ہٹائی جا رہی ہیں ، عربوں کی طبعیت صاف ہو رہی ہے ، ترکی نے اپنا وزن ایرانی پلڑے میں ڈال دیا ہے ۔ ۔ ۔ اوپر سے عربوں کیساتھ ہتھیاروں کی فروخت امریکہ کے بعد اٹلی نے بھی ختم کر دی ہے مکمل طور پر ۔ ۔ ۔ 

عربوں کے خوف کیوجہ مختصر جان لیں ، 2011 میں جب عرب سپرنگ شروع ہوا ، یمن میں عبدالله صالح کی حکومت قائم تھی ، سعودیہ کی سپورٹ سے ، عوامی احتجاج کے نتیجے میں اس حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا ۔ 2012 میں منصور ہادی سعودی بیک پر بلا مقابلہ حکومتی سربراہ مقرر ہو گیا ۔ آہستہ آہستہ اسکی حکومت کیخلاف بھی مظاہرے شروع ہو گئے ، حوثی قبائل ، شیعہ قبائل بھی شامل رهے ، 2014 میں یہ پر تشدد خانہ جنگی کی صورت حال اختیار کر گئے ، اسکی بیک پر اب ایران تھا ۔ ۔ ۔ منصور ہادی کا بھی تخت الٹ دیا گیا ، یہ بھاگ کر سعودیہ چلا گیا ، 26 مارچ 2015 کو سعودیہ سمیت نو اتحادی ممالک نے ( مصر ، مراکش ، اردن ، سوڈان ، کویت ، یو اے ای ، قطر ، بحرین ) ملکر یمن پر فضائی حملے شروع کر دئیے ، حوثی قبائل کی بغاوت کیخلاف ۔ ۔ ۔ پاکستان نے خود کو اس جنگ سے دور رکھا ،  عربوں کی نظر میں یہ جنگ دس ، پندرہ روز میں ختم ہو جانی تھی ۔ ۔ ۔ مگر جنگ طوالت پکڑتی گئی ، دو سو ملین ڈالر روزانہ کی بنیاد پر سعودیہ کا ملٹری خرچہ آ رہا تھا ۔ اتنی طویل ، مہنگی ترین جنگ کا کسی نے نہیں سوچا تھا ۔ امن ، جنگ کی باتیں چلتی رہیں ، حوثی باغی پیچھے نہیں ہٹے ۔ ۔ ۔ سعودیہ خود اسلحہ نہیں بناتا ، سب کچھ امریکہ سے خریدتا ہے ، یہاں یہ یاد رھے ، صرف فضائی و بحری حملے جاری ہیں ، بری افواج نا ہونے کے برابر ہیں ۔ 

بہت ظلم کی داستانیں رقم ہوئی ہیں ، یمن جنگ میں ، اقوام متحدہ نے یمن جنگ کو موجودہ دنیا کا سب سے بڑا المیہ قرار دیا ہے ۔ ۔ ۔ سعودیہ ، یو ے ای کو امریکہ ، اٹلی سے اسلحہ کی فروخت بند ۔ ۔ ۔ یمن کو اسلحہ ایران سپلائی کر رہا ہے ۔ یہ ہے عربوں کے خوف کیوجہ ۔ ایران کیساتھ ٹرمپ نے نیوکلیئر ڈیل ختم کی تھی ، مڈل ایسٹ پیس پلان کے چکر میں ، پوری عرب دنیا کیساتھ کمٹمنٹ تھی ٹرمپ کیجانب سے کہ ہم ایران کیساتھ تعلق نہیں رکھیں گے ، ایران پر پابندیاں مزید سخت کی جائیں گی ۔ ۔ ۔ محسن فخری زادہ ( ایرانی لیڈنگ ایٹمی سائنسدان ) کا قتل بھی اسرائیل ، امریکہ ، عرب سازش قرار دی تھی ، ایران نے ۔ 

اب جو بائیڈن نے اعلان کردیا ہے کہ ایران پر سے پابندیاں ہٹائی جا رہی ہیں ، عرب اسلئے پریشان ہیں ، کہ انکا کیا ہوگا ؟ یہ سارا کھیل یہودی ذائیونسٹ کا رچایا ہوا ہے ، سمجھ سبکو آ رہی ہے مگر ہر کسی کا کوئی نہ کوئی کمزور پہلو اسرائیل کے پاس ہے ، وہ اس کو استعمال کرتا ہے ۔ بہرحال دنیا بہت تیزی سے ایک بڑی جنگ کیطرف جا رہی ہے ،انجام اللّه پاک کو پتہ ۔ ۔ ۔ امت مسلمہ کی خیر ہو ، پاکستان کی خیر ہو ۔ آمین ثم آمین ۔

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...