February 6 - Writing and research
Kashmir belongs to Pakistan, very soon, In Sha Allah ... In the war in Yemen, the United States announced that it would stop supporting Saudi Arabia and its allies. ۔ Modi is preparing to overthrow the throne. Why Pakistan is repeatedly testing missiles.
Internet service has been restored in Occupied Kashmir Valley, now videos of Indian atrocities will come to light, India will be more exposed in the world. ۔ ۔ Biden supports Indian policies on Kashmir, but does not want fundamental human rights violations. ۔ ۔ The issue has been revived in the British Parliament, in the United Nations, Human Rights Watch has been awakened, reports of genocide of Kashmiris are being brought to light, the policy of the Trika is to liberate Kashmir. The Troika should set up its military bases here and interfere in the affairs of Pakistan, China and other countries in the region. ۔ ۔ This is what China and Pakistan also want, we get the whole of Kashmir, then today, Imran Khan said in his speech that first occupied Kashmir will be merged with Pakistan, then the right of referendum will be given to stay with Pakistan or free. This is state policy, there are many secrets in these words. ۔ ۔ This policy will be clear in due course, what these words actually meant. Then today in occupied Kashmir, Srinagar, in different parts of the valley, posters of thank you Imran Khan, thank you Pakistan Army, thank you Pakistan were hung, there were races to see who posted these posters despite such tight security, tight intelligence. Done, the international media showed these posters all over the world. ۔ ۔ In the next five years, India wants to change the demographics (population ratio) of the whole of Kashmir, with 6,650 retired soldiers under domicile law, 1.8 million non-Kashmiris brought to the Pakistani border from Bihar through 10,000 laborers, Kari is being converted, millions of new domiciles are being given, so that, whenever there is a referendum on the part of the United Nations, the Hindu population should be more, they should decide in favor of India. ۔ ۔ Armed forces, cantonments are being set up, 2021 census has been postponed till 2026. In short, the very Israeli model is being implemented, which Israel did in Palestine. This is no longer a long story, the Kashmir issue is close to being resolved, it will be taken up only by fighting, it is not going to be met with words. ۔ ۔ State institutions know what we have to do. ۔ ۔
After a visit to the State Department on Thursday, Biden said that Russia and China will be given a tough time. Support for Saudi Arabia and its allies in the war in Yemen has been announced. Support from the United States, Britain and France. Close . ۔ ۔ Peace will be established in Yemen.
Biden added that Iran was supplying missiles and other weapons to the Houthi rebels, which posed a threat to Saudi Arabia. Instead of reacting to Biden's statement, the Saudi Foreign Minister welcomed the support. ۔ ۔ The Arabs acknowledged that Israel would receive support / weapons against the Houthi rebels in Yemen, against Iran. ۔ ۔ Palestine Cause, Al-Aqsa Mosque, betrayed the Palestinians, spoiled the longest standing relations with a brotherly Islamic country like Pakistan. ۔ ۔ No arms are being found today, no support against Yemen, Iran, Jamal Khashoggi's report will come to light separately. ۔ ۔
Seeing the situation change, Saudi Arabia has relaxed / rolled over the amount demanded from Pakistan on January 24, while China has repaid the amount in the form of soft loan to Pakistan. ۔ ۔ Right now, Israel has a big hand to deal with these Arab Bedouins. Well, it has done a lot of atrocities. Saudi Arabia has done a lot with Pakistan. ۔ ۔ Saudi Arabia, UAE after US U-turn. ۔ ۔ Then they are looking at Pakistan, before there was pressure, recognize Israel, your workers will be fired, not to attend KL summit, etc. etc., now they are scared of Pakistan's anger, Subhan Allah your power ۔ ۔ ۔ Pakistan is not a small vessel, Arabs are very dear to us, but now without conditions, we will have, Iran, Saudi Arabia relations will be fine now, Pakistan, Saudi Arabia, UAE relations will be fine now, Arabs still understand Jews should not be friends of Muslims. But they will not understand. ۔ ۔
The extremity has reached the point where all the Islamic countries that have recognized Israel in (Abraham Accord) have reached Tel Aviv, their embassies are opening in Tel Aviv. Kosovo is the only country in the world that has recognized Occupied Jerusalem as part of Israel, and the conditions are in place. ۔ ۔
Preparations by Sikh farmers to overthrow Modi have been completed, the next target will be the secession of Indian Punjab, China is all set to liberate the Sikhs, the Indian media itself has been saying, if all the demands of Indian farmers are accepted Even if taken, this storm will not stop, first the Modi government will be overthrown, then when India collapses, this peasant movement will lead. ۔ ۔ India is on the verge of collapse, now no one can stop it. ۔ ۔
Why Pakistan is repeatedly testing missiles, Trump gave India an extraordinary favor in GPS system under the agreement, Pakistan Army does not compromise on its security, Pakistan
06 فروری ٢٠٢١- تحریر و تحقیق
کشمیر ، پاکستان کا ہے ، بہت جلد ، ان شاء اللّه ۔۔۔ یمن جنگ میں امریکہ نے سعودیہ و اتحادی ممالک کی سپورٹ بند کرنے کا اعلان کر دیا ۔ ۔ مودی کا تخت الٹنے کی تیاری ۔ پاکستان بار بار میزائل ٹیسٹ کیوں کر رہا ہے ۔
وادی مقبوضہ کشمیر میں انٹر نیٹ سروس بحال کی جا چکی ہے ، اب بھارتی مظالم کی ویڈیوز منظر عام پر آئینگی ، بھارت دنیا میں مزید ننگا ہو گا ۔ ۔ ۔ جو بائیڈن بھارتی پالیسیز کو کشمیر کے حوالے سے سپورٹ کرتا ہے ، لیکن انسانی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں چاہتا ۔ ۔ ۔ برطانیہ کی پارلیمنٹ ، اقوام متحدہ میں یہ ایشو دوبارہ زندہ ہو چکا ہے ، ہیومن رائٹس واچ جاگ چکا ہے ، کشمیریوں کی نسل کشی کی رپورٹس منظر عام پر لائی جا رہی ہیں ، ، ، کشمیر کو لیکر ٹرائیکا کی پالیسی یہی ہے کہ کشمیر آزاد کر کے الگ کیا جاۓ ، پھر یہاں ٹرائیکا اپنے فوجی اڈے قائم کر کے پاکستان ، چین و خطے کے دیگر ممالک کے معاملات میں چھیڑ چھاڑ کرے ۔ ۔ ۔ چین ، پاکستان بھی یہی چاہتے ہیں ، کشمیر پورا ہمیں ملے ، تبھی آج ، عمران خان نے اپنی تقریر میں کہا کہ پہلے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کیساتھ ملایا جائے گا ، پھر ریفرینڈم کا حق دیا جاۓ گا کہ پاکستان کیساتھ رہنا ہے یا آزاد ۔ یہ ریاستی پالیسی ہے ، ان الفاظ میں بہت سے راز پنہاں ہیں ۔ ۔ ۔ وقت آنے پر یہ پالیسی کلئیر ہو گی ، اصل میں ان الفاظ کا مطلب کیا تھا ۔ تبھی آج مقبوضہ کشمیر ، سری نگر ، وادی کے مختلف علاقوں میں شکریہ عمران خان ، شکریہ پاک فوج ، شکریہ پاکستان کے پوسٹرز آویزاں کئے گئے ، را کی دوڑیں لگی ہوئی تھیں iکہ اتنی سخت سیکورٹی ، سخت ترین انٹیلی جنس کے باوجود کون یہ پوسٹرز آویزاں کر گیا ، بین الاقوامی میڈیا نے ان پوسٹرز کو پوری دنیا میں دکھایا ۔ ۔ ۔ اگلے پانچ سالوں میں بھارت پورے کشمیر کی ڈیمو گرافی ( آبادی کا تناسب ) تبدیل کرنا چاہ رہا ہے ، ڈومیسائل لاء کی تحت 6650 ریٹائرڈ فوجیوں ، 18 لکھ غیر کشمیریوں کو پاکستانی بارڈرز کے نزدیک بہار سے لاۓ گئے دس ہزار مزدوروں کے ذریعے ، نئی آباد کاری میں تبدیل کیا جا رہا ہے ، لاکھوں نئے ڈومیسائل دینے کا سلسلہ جاری ہے ، تاکہ ، جب بھی اقوام متحدہ کیجانب سے ریفرینڈم کی بات ہو تو ہندو آبادی زیادہ ہو ، وہ بھارت حق میں فیصلہ دیں ۔ ۔ ۔ مسلح افواج ، کنٹونمنٹ بساۓ جا رھے ہیں ، 2021 میں ہونیوالی مردم شماری 2026 تک موخر کر دی گئی ہے ۔ المختصر ، بلکل اسرائیلی ماڈل نافذ کیا جا رہا ہے ، جو اسرائیل نے فلسطین میں کیا تھا ۔ اب یہ کوئی بہت لمبی کہانی نہیں رہ گئی ، کشمیر کا مسلہ حل ہونے کے قریب ہے ، لڑ کر ہی لیا جائے گا ، باتوں سے تو نہیں ملنے والا ۔ ۔ ۔ ریاستی ادارے جانتے ہیں ، ہمیں کیا کرنا ہے ۔ ۔ ۔
جمعرات کو اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے دورے کے بعد جو بائیڈن نے کہا ہے کہ روس ، چین کو ٹف ٹائم دیا جائے گا ، یمن جنگ میں سعودیہ و اتحادی ممالک کی سپورٹ بند کرنے کا اعلان کیا جا چکا ہے ، امریکا ، برطانیہ ، فرانس کیجانب سے سپورٹ بند ۔ ۔ ۔ یمن میں امن قائم کیا جائے گا ۔
بائیڈن نے مزید کہا کہ ایران ، حوثی باغیوں کو میذائل و دیگر اسلحہ فراہم کر رہا ہے ، جس سے سعودیہ کو خطرات لاحق ہوتے ہیں ، سعودیہ کی انٹرنل سیکورٹی کیلئے ، امریکہ اپنا کردار جاری رکھے گا AQAP (القاعدہ فار عریبین پیننسولا) کیخلاف سعودیہ کی حمایت جاری رکھے گا ، سعودی وزیر خارجہ نے بائیڈن کے اس بیان پر ری ایکشن دینے کی بجاۓ ، خیر مقدم کیا ہے ۔ ۔ ۔ عربوں نے اسرائیل کو تسلیم کیا کہ ایران کیخلاف ، یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف سپورٹ / اسلحہ ملے گا ۔ ۔ ۔ فلسطین كاز ، مسجد اقصیٰ ، فلسطینیوں سے بے وفائ کی ، پاکستان جیسے برادر اسلامی ملک سے دیرینہ ترین تعلقات خراب کر لئے ۔ ۔ ۔ آج نہ اسلحہ مل رہا ہے ، نہ یمن ، ایران کیخلاف سپورٹ ، جمال خشوگی کی رپورٹ الگ منظر عام پر آۓ گی ۔ ۔ ۔
حالات کا رخ بدلتے دیکھ کر ، 24 جنوری کو جو رقم پاکستان سے واپس مانگ لی تھی ، سعودیہ نے وہ ریلیکس /رول اوور کر دی ہے ، جبکہ چین ، پاکستان کو سافٹ لون کی شکل میں یہ رقم ادا کر چکا ہے ۔ ۔ ۔ ابھی ان عرب بدوؤں کیساتھ اسرائیل نے بہت بڑا ہاتھ کرنا ہے ، خیر ، بہت زیادتیاں کی ہیں ، سعودیہ نے پاکستان کیساتھ ، بہت ۔ ۔ ۔ امریکہ کی جانب سے یو ٹرن کے بعد سعودیہ ، یو اے ای ۔ ۔ ۔ پھر پاکستان کیجانب دیکھ رہے ہیں ، پہلے دباؤ ڈالا جا رہا تھا ، اسرائیل کو تسلیم کرو ، تمھارے ورکرز نکال دیں گے ، کے ایل سمٹ میں شرکت نہیں کرنی ، وغیرہ وغیرہ ، اب پاکستان کی ناراضگی سے خوفزدہ ہو چکے ہیں ، سبحان اللّه تیری قدرت ۔ ۔ ۔ پاکستان کم ظرف نہیں ، عرب ہمیں بہت عزیز ہیں ، لیکن اب شرائط بغیر بیان کئے ہماری ہونگی ، ایران ، سعودیہ کے تعلقات بھی اب ٹھیک ہونگے ، پاکستان ، سعودیہ ، یو اے ای کے تعلقات بھی اب ٹھیک ہونگے ، عربوں کو اب بھی سمجھ جانا چاہئے کہ یہود مسلمانوں کے دوست نہیں ۔ مگر یہ سمجھیں گے نہیں ۔ ۔ ۔
انتہا یہاں تک پہنچی ہے کہ ( ابراہام اکارڈ ) میں جتنے اسلامی ممالک نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے ، تل ابیب تک کیا ہے ، ان ممالک کی سفارت خانے تل ابیب میں کھل رھے ھیں ۔ کوسوو دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی حصہ تسلیم کر لیا ہے ، اور حالات کیا تحریر کئے جائیں ۔ ۔ ۔
سکھ کسانوں کی جانب سے مودی کا تختہ الٹنے کی تیاری مکمل ہو چکی ہے ، اگلا ٹارگٹ بھارتی پنجاب کی علیحدگی ہوگی ، چین سکھوں کو آزادی دلانے کیلئے بالکل تیار بیٹھا ہے ، بھارتی میڈیا خود کہ رہا ہے ، اگر بھارتی کسانوں کی تمام ڈیمانڈز تسلیم کر بھی لی جائیں تو یہ طوفان تھمے گا نہیں ، پہلے مودی سرکار الٹے گی ، پھر بھارت ٹوٹنے پر یہ کسان تحریک منتج ہو گی ۔ ۔ ۔ بھارت ٹوٹنے کے بالکل نزدیک پہنچ چکا ہے ، اب کوئی نہیں روک سکتا ۔ ۔ ۔
پاکستان بار بار میزائلوں کے ٹیسٹ کیوں کر رہا ہے ، ٹرمپ نے معاہدے کے تحت جی پی ایس سسٹم میں بھارت کو ایکسٹرا آرڈینری فیور دی ، پاک فوج اپنی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرتی ، پاکستان نے امریکی جی پی ایس سسٹم چھوڑ دیا ہے ، چینی سیٹلائٹ سسٹم بیڈو پر آ چکا ہے ، یاد رہے یہ سیٹلائٹ سسٹم ، چین نے اپنے لئے بنایا تھا جو امریکی جی پی ایس سسٹم سے بہت جدید ٹیکنالوجی ہے ، بقول چین اب بیڈو جی پی ایس سسٹم پر دنیا کے دو ممالک ہونگے ( چین ، پاکستان ) ۔ ۔ ۔ شاہین تھری میزائل کو بیڈو سسٹم پر چیک کیا گیا ، ڈیرہ غازیخان سے سمندر میں نشانے کو ہٹ کیا گیا ، پرفیکٹ رزلٹ آیا ، پاس کا سرٹیفکیٹ حاصل کر چکا ۔ ٹرائیکا کی ٹیکنالوجی کو اب یہ کبھی علم نہیں ہو سکے گا ، پاکستانی/چینی میزائل کس جگہ سے فائر ہوا ، گزرگاہ کیا ہوگی ، ٹارگٹ کیا ہے ۔ ۔ ۔ الحمدللہ ملکی سیکورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ۔ ۔ ۔
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...