Jamal Khashoggi case in US Congress Implementation of the New World Order begins. China's great success. Pakistani naval chief's interview with Chinese official newspaper Global Times. ۔ ۔ February 5 is also officially Kashmir Day in New York.

 February 7 - Writing and research


Jamal Khashoggi case in US Congress Implementation of the New World Order begins. China's great success. Pakistani naval chief's interview with Chinese official newspaper Global Times. ۔ ۔ February 5 is also officially Kashmir Day in New York.


The White House has announced that the CIA's investigation into Muhammad bin Salman, Jamal Khashoggi's assassination report, with all the evidence, will be presented to Congress (US Parliament) in a few days.

The international media is going to pick up this report. On the other hand, relations between the UAE and Saudi Arabia have deteriorated to the point that the UAE has completely withdrawn from the war in Yemen. Muhammad bin Salman, a very difficult time is about to begin for Saudi Arabia. ۔ ۔

At the same time, the cycle of New World Order has started to come into force. Denmark, Sweden and UK have started digital passports. Now, in this cycle, every country, especially Pakistan, will be targeted by the Zionists. What I and especially (Yasir Rasool) and other friends have been saying for a long time in the previous articles, is going to come true. ۔ ۔ ۔ These words cannot be written in a digital passport, on a Pakistani passport, that this passport is not valid for Israel.

China has anti-ballistic missile technology, which will neutralize or destroy nuclear warheads in the air in the event of a nuclear attack on China. China is the second country in the world after the United States to have successfully tested this technology, and now there is no need to say which will be the third country in the world to have this technology, God willing. ۔ ۔ Screams of Trika, a message of death for India. ۔ ۔

At the same time, Pakistan Naval Chief Admiral Amjad Khan Niazi told the Chinese official newspaper Global Times in an interview that the role of Pakistan Navy in the Indian Ocean is going to be very important, China is transferring free gates to Pakistan including ship technology. Because, Pakistan is located at the very doorstep of the Arabian Gulf, India on one side, China on the other side, Afghanistan, Iran on the third side. ۔ ۔ Pakistan is located in the middle of South Asia, Central Asia, Middle East, therefore Pakistan's role in the region is very important, growing. The Gulf of Oman, which is close to Pakistan, accounts for 5% of the world's oil trade. The Gulf of Aden is a trade route. The security of the Gulf of Aden and Oman is very important. Is traded. In the wake of the US-Iran Cold War, the situation in the Strait of Hormuz could worsen, which could jeopardize the world's oil trade, so Pakistan has initiated global measures for maritime security. Pakistan's role is going to grow in the Indian Ocean, the Arabian Sea. ۔ ۔

Recently, the Pakistani naval chief also met with the Saudi naval chief. Saudi Arabia wants to conduct joint naval exercises with the Pakistan Navy. The Australian High Commissioner also met with the Naval Chief, seeking Pakistan's help in the growing crisis in the South China Sea. A South Korean ship was released by Iran after it was intercepted in the Strait of Hormuz. Pakistan is leading in the Arabian Sea.


A resolution was tabled in the State Assembly of New York. Kashmiri Americans have rendered very important services to New York, USA. Their civilization, culture, religious freedom, freedom movement is being trampled in occupied Kashmir. They should get their due, the Kashmir issue should be resolved in accordance with the UN resolutions. Now, like Pakistan, Kashmir Solidarity Day will be officially celebrated in New York on February 5. The Pakistani Foreign Ministry has welcomed the action. Credit for all this goes to the Pakistani group APAG American Pakistan Advocacy Group, whose role was the most important. What India is doing with its minorities, now the whole world is looking at it from the same point of view as Pakistan is looking at, the independence of Kashmir is very close, God willing. ۔ ۔

07 فروری ٢٠٢١ - تحریر و تحقیق 


جمال خشوگی کیس امریکی کانگریس میں ۔ نیو ورلڈ آرڈر کا نفاذ شروع ۔ چین کی زبردست کامیابی ۔ پاکستانی نیول چیف کا چینی سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کو انٹر ویو ۔ ۔ ۔ نیو یارک میں بھی پانچ فروری سرکاری طور پر کشمیر ڈے ۔


وائٹ ہاؤس کیجانب سے اعلان کیا جا چکا ہے ، سی آئ اے کی محمّد بن سلمان کے حوالے سے تحقیقاتی ، جمال خشوگی قتل رپورٹ ، تمام ثبوتوں کیساتھ ، چند دنوں میں کانگریس ( امریکی پارلیمنٹ) میں پیش کر دی جائے گی ۔۔۔

بین الاقوامی میڈیا اس رپورٹ کو اٹھانے جا رہا ہے ۔ دوسری جانب یو اے ای ، سعودیہ کے تعلقات انتہائی حد تک خراب ہو چکے ہیں ، یو اے ای ، یمن جنگ سے مکمل طور پر دستبردار ہو چکا ہے ۔ محمّد بن سلمان ، سعودیہ کیلئے انتہائی کٹھن وقت شروع ہونے جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ 

ساتھ ہی نیو ورلڈ آرڈر کا چکر نافذ ہونا بھی شروع ، ڈنمارک ، سوئیڈن ، یو کے نے ڈیجیٹل پاسپورٹ کا آغاز کردیا ہے ، بین الاقوامی سفر کیلئے ویکسینیشن لازم قرار ۔ اب اس چکر میں ہر ملک کو خاص طور پر پاکستان کو ذائیونسٹ ٹارگٹ کرے گا ، جو کچھ پچھلے آرٹیکلز میں ایک لمبے عرصے سے میں اور خاص طور پر ( یاسر رسول ) و دیگر دوست بیان کرتے آ رہے ہیں ، سب سچ ہونے جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ ڈیجیٹل پاسپورٹ میں یہ الفاظ بھی نہیں لکھے جا سکتے ، پاکستانی پاسپورٹ پر ، کہ یہ پاسپورٹ اسرائیل کیلئے کارآمد نہیں ۔

چین کے پاس اینٹی بیلسٹک میزائل ٹیکنالوجی آ چکی ہے ، جو چین پر ایٹمی حملے کی صورت میں ہوا میں ہی ایٹمی وار ہیڈ کو نیوٹرلائز یا تباہ کر دے گا ۔ امریکہ کے بعد پوری دنیا میں چین دوسرا ملک ہے جو اس ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کر چکا ہے ، اور اب یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ دنیا کا تیسرا ملک کون سا ہو گا جو اس ٹیکنالوجی کا حامل ان شاء اللّه ہونے جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ ٹرائیکا کی چیخیں ، بھارت کیلئے موت کا پیغام ۔ ۔ ۔

ساتھ ہی پاکستانی نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے چینی سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز کو انٹر ویو میں کہا ہے کہ پاکستان نیوی کا بحیرہ ھند میں کردار بہت اہم ہونے جا رہا ہے ، چین ، پاکستان کو فری گیٹس بحری جہاز ٹیکنالوجی سمیت ٹرانسفر کر رہا ہے ، کیونکہ ، پاکستان عربین گلف کے بالکل ڈور سٹیپ پر واقع ہے ، ایک طرف بھارت ، دوسری طرف چین ، تیسری جانب افغانستان ، ایران ہیں ۔ ۔ ۔ پاکستان ساؤتھ ایشیا ، سینٹرل ایشیا ، مڈل ایسٹ کے درمیان واقع ہے ، اسی لئے پاکستان کا رول خطے میں بہت اھم ہے ، بڑھتا جارہا ہے ۔ پاکستان کے قریب گلف آف عمان سے دنیا کے  ٣٣ فیصد تیل کی تجارت ہوتی ہے ، گلف آف عدن سے تجارتی راستے گزرتے ہیں ، گلف آف عدن ، عمان کی سیکورٹی بہت ہی زیادہ اہم ہے ، یہ دونوں ایسے پوائنٹس ہیں جہاں سے عرب ممالک کے تیل کی تجارت ہوتی ہے ۔ امریکہ ، ایران کی سرد جنگ کے حوالے سے سٹریٹ آف حرمز میں حالات خراب ہو سکتے ہیں ، جس سے دنیا کی تیل کی تجارت خطرے میں پڑ سکتی ہے ، اسلئے پاکستان نے میری ٹائمز سیکورٹی کیلئے گلوبل سطح پر اقدامات شروع کر دئیے ہیں ۔ پاکستان کا کردار بحیرہ ھند ، بحیرہ عرب میں بڑھنے جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ 

حال ہی میں سعودیہ کے نیول چیف سے بھی پاکستانی نیول چیف کی ملاقات ہوئی ہے ، سعودیہ پاکستان نیوی کیساتھ جوائنٹ نیول مشقیں کرنا چاہتا ہے ۔ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے بھی نیول چیف سے ملاقات کی ، ساؤتھ چین سمندر میں بڑھتے بحران میں پاکستانی مدد کے متلاشی نظر آۓ . ایران کیجانب سے جنوبی کوریا کا بحری جہاز سٹریٹ آف حرمز میں پکڑے جانے کے بعد پاکستانی دباؤ پر چھوڑا گیا ، بحیرہ عرب میں پاکستان لیڈ کر رہا ہے ۔


نیو یارک کی اسٹیٹ اسمبلی میں قرار داد پیش ہوئی ، کشمیری امریکنز نے نیو یارک ، امریکہ کیلئے بہت اھم خدمات انجام دی ہیں ، انکی تہذیب ، کلچر ، مذہبی آزادی ، آزادی کی تحریک کو مقبوضہ کشمیر میں پامال کیا جا رہا ہے ۔ انکو انکا حق ملنا چاہئے ، مسلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قرار دادوں کیمطابق نکلنا چاہئے ۔ اب پانچ فروری کو نیو یارک میں بھی پاکستان کی طرح سرکاری طور پر یوم یک جہتی کشمیر منایا جائے گا ۔ پاکستانی وزارت خارجہ نے اس ایکشن کا خیر مقدم کیا ہے ۔ اس سارے معاملے کا کریڈٹ پاکستانیوں کے گروپ APAG امریکن پاکستان ایڈووکیسی گروپ کو جاتا ہے ، انکا کردار سب سے اھم رھا ۔ بھارت جو کچھ اپنی اقلیتوں کیساتھ کر رھا ہے ، اب پوری دنیا اسکو اسی نظر سے دیکھ رہی ہے ، جس نظر سے پاکستان دیکھتا ہے ، کشمیر کی آزادی بہت نزدیک آ چکی ہے ، ان شاء اللّه ثعالئ ۔ ۔ ۔

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...