The government that the United States made waves in Pakistan's history was the People's Party. Whether it's Blackwater visas or the return of Raymond Davis or the case of Osama bin Laden, the PPP has played a facilitating role for the United States. No, it was Joe Biden and Hussain Haqqani, the US ambassador to Pakistan. Get it for Bilawal - you know how to get it.
امریکہ نے پاکستان کی ہسٹری میں جس حکومت میں موجیں کی وہ پیپیلز پارٹی تھی۔ بلیک واٹر کے ویزے ہوں یا پھر ریمنڈ ڈیوس کی واپسی ہو یا پھر اسامہ بن لادن کا واقعہ ہو۔۔ان سب میں پیپلز پارٹی نے امریکہ کے لیئے سہولت کاری کا رول ادا کیا۔۔اور یاد رہے اس وقت امریکہ کا وائس صدر کوئی اور نہیں بلکہ جوبائیڈن ہی تھا اور پاکستان کا امریکی سفیر حسین حقانی۔۔اگر بلاول امریکی صدر کی حلف برداری کی تقریب میں جارہا تو یہ فخر کی نہیں بلکہ پرانی نوکریوں کے انعام کا صلہ ہے جس کی وجہ سے جارہا ہے۔اور پاس حسین حقانی نے بلاول کے لیئے حاصل کیئے۔۔کیسے حاصل کیئے ہوں گے یہ آپ بہتر جانتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...