پاکستان 🇵🇰 نے عالمی سطح پر ایک بار پھر مودی 🇮🇳 کو ٹریلر دیکھا دیا۔
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی تین بنیادی کمیٹیوں کی سربراہی کےلیے بھارت نے درخواست دے رکھی تھی۔۔
بھارت نے اتنی لابنگ کی کہ اس کو لگتا تھا کہ وہ کامیاب ہو جائے گا لیکن اس بار پاکستان نے بھی اپنے پتے بڑی چالاکی سے استعمال کیے۔
آج اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں تین کمیٹیوں ، طالبان سیکنشن کمیٹی ، کاؤنٹر ٹیرر ازم کمیٹی اور لیبیا سینکشن کمیٹی کی چیئرنگ کےلیے اجلاس ہوا۔پاکستان نے بھارتی کرونیکل ، انڈیا میں دہشت گردی ، اقلیتوں کی حالت زار اور کشمیر مسئلے کی بنیاد پہ اس ہی سخت اعتراضات اٹھائے اور پہلی دفعہ بھارت کو برابر کی ٹکر ملی۔
پاکستان کی بہترین پلاننگ کے بعد اقوام متحدہ نے انڈیا کا نام ان کمیٹیوں سے خارج کر دیا۔
آج بھارت اس دن کو یاد کر رہا ہو گا جب وہ من مانی کرتا تھا اور پاکستانی دفتر خارجہ کو اس کے خلاف بیان دینے کی اجازت نہ تھی ۔بھارت کو ہر محاذ پہ پاکستان کی پاور دکھائی دے رہی ہے اور مسلسل دکھا رہا ہے۔بیشک یہ دنیا میں پاکستان کے اثر و رسوخ کا واضح ثبوت ہے۔
ساتھ ساتھ روتا بھی ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں آئی ایس آئی ایم کردار ادا کر رہی ہے۔
۔۔رہے نام اللہ کا
Pakistan once again watched the trailer of Modi on the world stage.
India had applied for the chairmanship of the three main committees of the UN Security Council.
India lobbied so much that it thought it would succeed, but this time Pakistan also used its cards very cleverly.
Today, the UN Security Council met to chair three committees, the Taliban Sections Committee, the Counter Terrorism Committee and the Libya Sanctions Committee.
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...