غیر قانونی اور اسمگلنگ میں ملوث پیٹرول پمپس کے خلاف تازہ ترین کارروائیوں کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی
وزیراعظم عمران خان کے حکم پر ملک بھر میں پٹرول مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کیا گیا
ملک بھر میں اسمگلنگ میں ملوث 1482 پٹرول پمپ سیل کردیے گئے
خفیہ چھاپوں کےدوران 30 لاکھ لٹر پٹرول، 10 ملین لٹر ڈیزل برآمد ہوا
سیکیورٹی اداروں نے سب سے زیادہ کارروائیاں پنجاب میں کیں، پنجاب 92، خیبرپختونخوا 23، سندھ میں 4 پٹرول پمپ سیل کئیے گئے
وزیراعظم عمران خان کاپیٹرول اسمگلنگ میں ملوث عناصر کو منطقی انجام تک پہنچانے کا حکم
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...