‏کرونا وائرس سے جتنے لوگ مرے ہیں

 ‏کرونا وائرس سے جتنے لوگ مرے ہیں انکو کوئی اور بیماریاں تھی یہاں میڈیا نے پراپیگنڈہ کیا ہر موت کو کرونا کے کھاتے میں ڈال کر بڑھا چڑھا کر پیش کیا. کرونا صرف ایک عام زکام ہے بڑی طاقتیں ملک بند کروانا چاہتی میں نہیں ملک بند کروں گا. میڈیا اس کھیل میں شامل ہے.

*ڈونلڈ ٹرمپ*

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...