‏رینجرز کی گلشن معمار میں کاروائی

 ‏رینجرز کی گلشن معمار میں کاروائی کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار ۔گرفتار دو دہشت گرد افغانستان سے تخریبی کارروائی کے لیے آئے تھے۔ ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے دہشت گرد کاروائیوں کا اعتراف کیا۔

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...