شمالی وزیرستان میں کیٹوک کے علاقے اسپن میں انٹیلی جنس بیس آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
علاقے کو گھیرنے پر دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی
دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 جوان زخمی اور فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان صدام شہید ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ صدام بھائی کی شھادت قبول فرمائے۔آمین
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...