بریکنگ
سعودی عرب اور اسرائیل میں فضائی حدود کے حوالے سے معاہدہ طے پاگیا
باقاعدہ اعلان ایک ہفتے میں ہوجائیگا
معاہدہ امریکی وزیرخارجہ پومپیو کی سعودی شہزادہ محمد بن سلمان سے نیوم شہر میں ملاقات کے دوران طے پایا
مبینہ طور پر ملاقات میں اسرائیل کی ایک اعلی شخصیت نے بھی شرکت کی۔
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...