کسی بہت اپنے کو جانے انجانے میں تکلیف دینے کا احساس جان لیوا ھوتا ھے
کسی بہت اپنے کو جانے انجانے میں تکلیف دینے کا احساس جان لیوا ھوتا ھے..😔😢اور اس سے بھی تکلیف دہ احساس یہ ھوتا ھے کہ وہ بناء کسی شکایت کے آپکو معاف کر دیں.. یہ بتائے بناء کہ انہوں نے یہ لمحات کس قدر کرب اور اذیت میں گزارے...😢😢یقین کریں یہ تکلیف اور شرمندگی مرتے دم تک ہمارے ساتھ رھتی ھے کہ ہم نے اس شخص کو دکھی کیا ھے جسکی آنکھوں میں ہم نمی بھی برداشت نہیں کر سکتے ہیں.....💜😔تو قدر کریں انکی جو آپکے اپنے ھیں. جو آپکی غلطیوں کو جھٹ سے معاف کر دیتے ہیں.. 😊☺️ایسے خالص، مخلص، اور خوبصورت لوگ بہت کم ھوتے ھیــــں اور قسمت والوں کو ہی ملتے ھیں.. 😊☺️
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...