میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا

میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا
میں نے تمہیں دیکھا ہے💕
اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی
تو وہ ہوبہو تمہارے جیسی ہوتی
اگر محبت بول سکتی
تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا
تمہیں پتہ ہے ناں
تم وہ انعام ہو_____😍
جو میرے _____رب نے مجھے😍
بن مانگے دیا ہے 🥰
تم وہ عطاء ہو جس کا کوئی مول نہیں😍😘😍
💞میری سانسوں کا سہارا ہو تم💞
☺️میرے جینے کی وجہ ہو تم☺️
😘میری آنکھوں کی ٹھنڈک ہو تم😘
💓میرے دل کی دھڑکن ہو تم💓
🙈لو آج کہہ دیا ہم نے🙈
میری جان ہو تم 🥰
میری جان ہو تم 🌺
میری جان ہو تم❣️
💞🌺💕💞



No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...