🇵🇰 فضائیہ کے چیف آف ایئر اسٹاف ، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان

 باکو

آذربائجان 🇦🇿


پاک 🇵🇰 فضائیہ کے چیف آف ایئر اسٹاف ، ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان ، پاکستانی اتحادی ملک آذربائیجان جمہوریہ کے ورکنگ دورے پر ہیں۔ CAS کا استقبال آزربائیجانی وزیر دفاع کرنل جنرل ذاکر حسنوف نے کیا۔



No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...