وٹس ایپ پالیسی میں تبدیلی،، ترکی 🇹🇷 نے موبائل مسیجنگ کی اپنی ایپس تیار کر لیں

 وٹس ایپ پالیسی میں تبدیلی،،


ترکی 🇹🇷 نے موبائل مسیجنگ کی اپنی ایپس تیار کر لیں

ترکی کی موبائل نیٹ ورک کمپنی ”ترک سیل“ نے بِپ (BiP) کے نام سے ایک مسیجنگ ایپ بنا لی

 صرف ایک دن میں ترکی میں ایپ کے صارفین کی تعداد11لاکھ  جبکہ دنیا بھر میں اس کے سبسکرائبرز5کروڑ30لاکھ سے تجاوز کر گئے



No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...