فوج نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی

 ‏بھارتی

🇮🇳 فوج نے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی ⚠️ کرتے ہوئے چری کوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی۔ بھارتی فوج نے چری کوٹ سیکٹر میں جان بوجھ کر اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کی گاڑی کو پولاس گاؤں کے قریب نشانہ بنایا۔ 🙂







No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...