صوبہ زابل 🇦🇫 ضلع اٹغر کامرکزکافی عرصے سےطالبان کےمحاصرے میں رہا

 صوبہ زابل

🇦🇫 ضلع اٹغر کامرکزکافی عرصے سےطالبان کےمحاصرے میں رہا،جہاں روزانہ 3 یا 4 فوجی مارے جاتے ہیں۔جنکی لاشوں کو منتقل کرنے کے لیےطالبان ریڈکراس کو اجازت دیتے،آخرکار اعلی حکام نےرات کے وقت طالبان کی اجازت سےتمام فوجیوں کو ہیلی کاپٹروں کےذریعے منتقل کیے۔اب وہاں طالبان کا قبضہ ہے۔

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...