صوبہ فاریاب 🇦🇫 ضلع دولت آباد میں طالبان نے فوجی کو حکیمانہ دھماکےسےتباہ کردیا
صوبہ فاریاب
ضلع دولت آباد میں طالبان نے فوجی کو حکیمانہ دھماکےسےتباہ کردیا،کمانڈر احمد سمیت 11ہلاک،3 ٹینک و تمام اسلحہ تباہ، جبکہ صوبہ پشتون میں پولیس چوکی پر قبضہ، ایک ہلاک،3 زخمی اور دیگر فرار اور طالبان نے اسلحہ وغیرہ بھی تحویل میں لے لیا۔
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...