گرفتار دہشت گرد اسلام آباد سٹاک ایکسچینج



ایک ملزم کے موبائل فون سے ان کے آئندہ ٹارگٹس کی ویڈیوز بھی حاصل کیں جو انہوں نے ان مقامات کی ریکی کے دوران بنائی تھیں۔
دہشت گرد کارروائیوں کے لیے ہدایات، فنڈز اور دھماکہ خیز مواد انہیں افغانستان سے موصول ہوتے تھے۔ ان کا ماسٹر مائنڈ پڑوسی ملک میں موجود ہے۔حملے کی پلاننگ کر رہے تھے کہ دبوچ لئے گئے۔
آئی ایس آئی


No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...