پاکستان

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں آپریشن کرتے ہوے 3 بھارتی

ماہی گیر کشتوں کو 26 ماہی گیروں سمیت حراست میں لے لیا۔
2 - یہ بھارتی کشتياں غیر قانونی طور پر پاکستانی سمندری حدود کے اندر کریک ایریا میں مچھلی کا شکار کر رہی تھی
اور یہ وہی ایریا ہے جہاں ہمیں سب سے زیادہ خطرہ ہے

No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...