The United States is no longer a superpower. ۔ ۔ Burma ۔ ۔ Bangladesh, Israel. Army Chief visits Qatar Pakistan is ready for both peace and war. Sikh farmers sit. PTM holiday

 February 2 - Writing and research


The United States is no longer a superpower. ۔ ۔ Burma ۔ ۔ Bangladesh, Israel. Army Chief visits Qatar Pakistan is ready for both peace and war. Sikh farmers sit. PTM holiday ...


No one can ask the United States to break the agreement by itself, like the Afghan peace agreement is being broken by the United States, but all the countries of the world are bound by the agreements, Turkey, Russia. ۔ ۔ Leave Libya at US request. It does not happen, the United States is no longer the only superpower in the world, there are other powerful countries in the world.

In Myanmar / Burma, the throne of Sochi has been overthrown, power has been seized by the forces, American, Indian, allied media and countries are shouting, all this has been done by China, Pakistan. Modi's relations with Sochi were very close, the interests of the Americans, the Israelis, the Troika, were being fully protected. ۔ ۔ There is a war of interests, so China, Pakistan have to look after their own interests, we have a lot of interests, in Burma. ۔ ۔ Defense installations have to be done, on water and land, against India, and so on. ۔ ۔ Where the Trika will be harmed, China, Pakistan will be there. The real problem is, the world used to ask the United States, before seizing power, this time with the help of China and Pakistan. ۔ ۔ What the international, American, Indian media is shouting, their screams are telling, how much the enemy has suffered. ۔ ۔

A new scandal has been uncovered by the agencies. Bangladeshi head of government Hasina Wajid, Army Chief General Ahmed Aziz were in full contact with the Israeli government, army and Mossad. The Zionist, Mossad has disguised itself and reached Bangladesh. The Bangladesh High Command has visited Israel, not once, but many times. ۔ ۔ They were about to recognize Israel. ۔ ۔

Pakistan Army Chief's visit to Qatar is going to be an alternative to defense agreement, Qatar, Saudi Arabia, Qatar can play the role of mediator between Iran, Saudi Arabia, also between Iran and the United States. ۔ ۔ Despite the boycott of GCC countries, Qatar did not surrender. The GCC countries, the Trica, do not want to see Qatar in a strong position, Pakistan, China do not want to see in the group, while Qatar is interested in Palestinian issues, sending aid to Gaza, the Afghan Taliban is headquartered in Doha. And many things make Qatar important, Qatar is in dire need of security, just as the Pakistan Army is present in Saudi Arabia, just as Qatar is seeking an agreement with Pakistan, so that the GCC countries or the Troika have mercy. And don't be kind. Soon the Pakistan Army will be seen in Qatar, which will be an earthquake in the politics of the Middle East. By making new friends in the Middle East, relations in the region are being balanced, so that no other country can blackmail Pakistan. ۔ ۔ Foreign policy changes are being made on a war footing. ۔ ۔

Addressing the Air Force Graduation Ceremony as the Chief Guest, the Chief of Army Staff conveyed the message to India that Pakistan is fully prepared for both peace and war, to resolve the Kashmir issue in a peaceful and dignified manner. Suggested ۔ ۔ However, the UN Secretary General said in his first news conference of 2021 that if Pakistan and India do not find a solution to their problems together, a small spark between them could turn into a nuclear war at any time, which could affect the whole world. Can be very dangerous for, all these friends should understand now, where is the nuclear attack being planned in The Economist magazine?


On the other hand, the real face of Modi, Hindutva agenda, RSS, BJP warriors in India is being exposed by the international media, the world has started speaking against them, Sikh farmers have announced a nationwide strike. Yes, paramilitary forces have been called in, police and Indian forces will work together to control the farmers' protests, trenches are being dug, concrete barriers are being built, roads are being blocked, The city of Delhi is being closed for traffic, tractors and vehicles cannot enter the city, the worst crackdown against journalists, media continues, social media accounts are closed, sedition cases are being set up, media, Sikh On leaders, farmers and supporters. ۔ ۔ Unannounced martial law has been imposed in India, the worst human rights violations continue, Kashmir, anti-Muslim bill, atrocities on minorities, it is not visible to the United States, the military has seized power in Burma, there is a lot of shouting about it. While this time the farmers have made a program of ten million marches, the funny thing is that the common man has also joined their protest. The people are boiling with the farmers, Modi and his followers are going to suffer a lot. Keep watching ۔ ۔

PTM has found out everything about external funding, external contacts, Pakhtunistan, there are no restrictions on those who recognize the constitution of Pakistan, they can exercise their constitutional right, but full action against external elements involved in PTM Starting from Iran, Afghan border, a plan of bloody terrorism to sabotage the C-Pak route has also come to light, after which the operation will be expedited and will be completely cleared, I would hint. No bamboo will remain, no flute will sound. No traitor will be forgiven, internal or external. The situation has become such that either they will remain traitors or the homeland. ۔ ۔

٠٣ فروری ٢٠٢١ - تحریر و تحقیق 


امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا ۔ ۔ ۔  برما ۔ ۔ ۔ بنگلہ دیش ، اسرائیل ۔ آرمی چیف کا دورہ قطر ۔ پاکستان امن و جنگ دونوں کیلئے تیار ۔ سکھ کسان دھرنا ۔ پی ٹی ایم کی چھٹی ۔۔۔


امریکہ خود معاہدے کر کے توڑ دے کوئی نہیں پوچھ سکتا ، جیسے افغان امن معاہدہ امریکہ توڑ رھا ہے ، لیکن دنیا کے تمام ممالک معاہدوں کے پابند ہیں ، ترکی ، روس ۔ ۔ ۔ امریکی خواہش پر لیبیا سے نکل جائیں ۔ ایسا نہیں ہوتا ، اب دنیا کی واحد سپر پاور امریکا نہیں رہ گئی ، دنیا میں طاقت ور ممالک اور بھی ہیں ۔ 

میانمار / برما میں سوچی کا تخت الٹ دیا گیا ، اقتدار پر افواج نے قبضہ کرلیا ، امریکی ، بھارتی ، اتحادی میڈیا و ممالک چیخ رھے ہیں ، یہ سب کچھ چین ، پاکستان نے کروایا ہے ۔ مودی کے تعلقات سوچی سے بہت زیادہ تھے ، امریکی ، اسرائیلی یعنی ٹرائیکا کے مفادات کا مکمل تحفظ کیا جا رہا تھا ۔ ۔ ۔ مفادات کی جنگ ہے نا ، تو چین ، پاکستان نے اپنا مفاد دیکھنا ہے ، ہمارے بہت زیادہ مفادات ہیں ، برما میں ۔ ۔ ۔ ڈیفنس انسٹالیشنز کرنی ہیں ، پانی اور زمیں پر ، بھارت کیخلاف ، اور کچھ ۔ ۔ ۔ جہاں ٹرائیکا کو نقصان ہو گا ، چین ، پاکستان وہاں موجود ہونگے ۔ اصل تکلیف یہ ہے ، پہلے دنیا امریکا سے پوچھتی تھی ، اقتدار پر قبضہ کرنے سے پہلے ، اس دفعہ چین ، پاکستان کی آشیر باد سے کام ہو گیا ۔ ۔ ۔ جو کچھ بین الاقوامی ، امریکی ، بھارتی میڈیا چیخ رہا ہے ، انکی چیخیں بتا رہی ہیں ، دشمن کو کتنی تکلیف پہنچی ہے ۔ ۔ ۔

ایک نیا سکینڈل ایجنسیز نے کھول دیا ہے ، بنگلہ دیشی حکومتی سربراہ حسینہ واجد ، آرمی چیف جنرل احمد عزیز ،  اسرائیلی حکومت ، فوج ، موساد سے مکمل رابطے میں تھے ۔ ذائیونسٹ ، موساد روپ تبدیل کر کے بنگلہ دیش پہنچ چکا ہے ، بنگلہ دیشی ہائی كمان اسرائیل کا چکر لگا چکی ہیں ، ایک دفعہ نہیں ، بہت مرتبہ ۔ ۔ ۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے ہی والے تھے ، بھانڈا پھوٹ گیا ۔ ۔ ۔

پاکستان آرمی چیف کا دورہ قطر ، دفاعی معاہدے ، قطر ، سعودیہ کا متبادل بننے جا رہا ہے ، قطر ، ایران ، سعودیہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہے ، ایران ، امریکہ کے درمیان بھی ۔ ۔ ۔ جی سی سی ممالک کے بائیکاٹ کے باوجود  قطر نے سرنڈر نہیں کیا ۔ جی سی سی ممالک ، ٹرائیکا ، قطر کو مضبوط پوزیشن میں نہیں دیکھنا چاہتے ، پاکستان ، چین گروپ میں نہیں دیکھنا چاہتے ، جبکہ قطر فلسطینی معاملات میں دلچسپی لے رہا ہے ، غزہ امداد بھیج رہا ہے ، دوھا میں افغان طالبان کا ہیڈ کوارٹر ہے ، اور بہت سی باتیں قطر کو اہم بنا دیتی ہیں ، قطر کو سیکورٹی کی اشد ضرورت ہے ، جس طرح پاک فوج سعودیہ میں موجود ہے ، بلکل اسی طرح قطر ، پاکستان سے معاہدہ کرنا چاہ رہا ہے ، تاکہ جی سی سی ممالک یا ٹرائیکا کے رحم و کرم پر نا رھے ۔ عنقریب پاک فوج قطر میں نظر آۓ گی ، جو مڈل ایسٹ کی سیاست میں بھونچال ہو گا ، مڈل ایسٹ میں نئے دوست بنا کر خطے میں تعلقات میں توازن پیدا کیا جا رہا ہے ، تاکہ کوئی بھی دوسرا ملک پاکستان کو بلیک میل نہ کر سکے ۔ ۔ ۔ جنگی بنیادوں پر خارجہ پالیسی میں تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں ۔ ۔ ۔ 

پاکستانی آرمی چیف نے ایئر فورس گریجوایشن سیریمنی کے موقع پر بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے ، بھارت کو پیغام دیا ہے کہ امن یا جنگ ، پاکستان دونوں صورتوں کیلئے مکمل تیار ہے ، بھارت کو مسلہ کشمیر پر امن و با وقار طریقے سے حل کرنے کا مشورہ دیا ۔ ۔ ۔ جبکہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے اپنی 2021 کی پہلی نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ اگر پاکستان ، بھارت مل کر اپنے مسائل کا حل نہیں نکالتے تو انکے درمیان ہلکی سی چنگاری ، کسی بھی وقت ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے ، جو پوری دنیا کیلئے انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے ، ان سب دوستوں کو اب سمجھ آ جانا چاہئے ، اکانومسٹ میگزین میں کہاں ایٹمی حملے کی پلاننگ ہو رہی ہے ؟ 


دوسری جانب بھارت میں مودی ، ہندتوا ایجنڈا ، آر ایس ایس ، بے جے پی کے سورماؤں کا اصل چہرہ بین الاقوامی میڈیا منظر عام پر لا رہا ہے ، دنیا انکے خلاف بولنا شروع ہو چکی ہے ، سکھ کسانوں نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے ، پیرا ملٹری فورسز کو طلب کر لیا گیا ہے ، کسانوں کے احتجاج کو پولیس اور بھارتی افواج ملکر قابو کرنے کی کوشش کریں گی ، خندقیں کھودی جا رہی ہیں ، کنکریٹ کی  رکاوٹیں تعمیر کی جا رہی ہیں ، سڑکیں بلاک کی جا رہی ہیں ، دہلی شہر آمد و رفت کیلئے بند کیا جا رہا ہے ، ٹریکٹر اور گاڑیاں داخل نا ہو سکیں شہر میں ، صحافیوں ، میڈیا کیخلاف بد ترین کریک ڈاؤن جاری ہے ، سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ، بغاوت کے مقدمات قائم کئے جا رھے ہیں ، میڈیا ، سکھ رہنماؤں ، کسانوں اور سپورٹرز پر ۔ ۔ ۔ بھارت میں غیر اعلانیہ مارشل لاء لگ چکا ہے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی جاری ہے ، کشمیر ، مسلم کش بل ، اقلیتوں پر مظالم ، یہ امریکا کو نظر نہیں آ رہا ، برما میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا ، اس پر بڑی چیخیں مار رہا ہے ، جبکہ اس دفعہ کسان دس ملین مارچ کا پروگرام بنا چکے ہیں ، مزے کی بات یہ ہے کہ عام آدمی بھی انکے احتجاج میں شامل ہو چکا ہے ۔ عوام ، کسانوں کیساتھ ابل پڑی ہے ، مودی اور حواریوں کو بہت زیادہ تکلیف ہونے والی ہے ۔ دیکھتے رہیں ہوتا کیا ہے ۔ ۔ ۔ 

پی ٹی ایم بیرونی فنڈنگ ، بیرونی رابطے ، پختونستان کے حوالے سے سب کچھ پتہ لگایا جا چکا ہے ، آئین پاکستان تسلیم کرنے والوں کیلئے کوئی قدغن نہیں ، اپنا آئینی حق استعمال کر سکتے ہیں ، لیکن پی ٹی ایم میں شامل بیرونی عناصر کیخلاف مکمل کارروائی شروع ہو رھی ہے ، ایران ، افغان بارڈر سے ، سی پیک روٹ کو سبوتاژ کرنے کیلئے خونی دہشت گردی کا پلان بھی سامنے آ چکا ہے ، جسکے بعد آپریشن میں تیزی لاتے ہوئے مکمل طور پر صفائی کر دی جائے گی ، میں اشارہ دے دوں ( نا رھے گا بانس ، نا بجے گی بانسری ) کسی غدار وطن اندرونی و بیرونی کو نہیں بخشا جاۓ گا ۔ حالات ایسے ہو چکے ہیں کہ یا تو غدار رہیں گے یا وطن ۔ ۔ ۔

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...