The Iraq conspiracy against Iran is complete. ۔ ۔ Trika and Afghanistan. ۔ ۔ Outside the port of Colombo, India. ۔ ۔ A journey from secular Turkey to Islamic Turkey. ۔ ۔

 February 4 - Writing and research


The Iraq conspiracy against Iran is complete. ۔ ۔ Trika and Afghanistan. ۔ ۔ Outside the port of Colombo, India. ۔ ۔ A journey from secular Turkey to Islamic Turkey. ۔ ۔


The case against Saddam Hussein in Iraq was prepared by the Zionist powers, and the same procedure is being worked out against Iran. ۔ ۔ The United States and Israel have openly stated that Iran has nuclear weapons. US Secretary of State Tony Blinken has said that the nuclear dispute with Iran could escalate. Iran needs a few weeks to become a nuclear power. ۔ ۔ Over time, the United States has spoken the Israeli language, with the Israeli minister saying that Israel itself would attack Iran's nuclear program. ۔ ۔ The plan to attack Tehran is complete, a spark is needed.

Israel has approved the installation of an Israeli-made anti-missile system (Iron Dome) at its military bases in the Persian Gulf, Europe and Asia, Netanyahu is visiting UAE, Bahrain next week, handed over to Iran The policy will be explained from

Iran's response: If Israel attacks, Tel Aviv will be reduced to rubble. ۔ ۔

On the other hand, with the overthrow of the democratic government in Burma / Myanmar, the Trika is in danger of not establishing a Taliban government in Afghanistan at the same time, with the Afghan Taliban ruling over more than 80% of the territory. In recent days, China, with the help of Pakistan, has forged strong ties with the Afghan Taliban. Pakistan is rapidly sealing the Afghan-Iranian borders, so that proxy wars cannot be shifted from Iran, Afghanistan to Pakistan.

India's eyes are focused on Iran, the Chahbahar project, in exchange for buying oil, wants to use Iranian soil against Pakistan.

Even if there is a complete withdrawal of US forces from Afghanistan, the Afghan war will be left to private contractors. The role of ISI is going to increase in the region, Pakistan is going to cross the border for its own interests and attack the enemy. Pakistan has quietly expanded the scope of intelligence-based operations across the country to keep the situation under control during the Great War.

The next six months are very important, they are going to change the world, after Burma got out of hand, India is trying not to get out of Afghanistan.

The reaction of the Afghan Taliban has also come to the fore, they say that the current Afghan government will be overthrown and in any case an Islamic government will be established. The Taliban have also intensified contacts with other countries in the region, and Iran has also been forced to kneel before the Taliban. ۔ ۔

India has been evicted from the East Container Terminal at Colombo Port by Sri Lanka. Yes, this project is only three kilometers away from Colombo Port City, which has been completed by China. The Trika's dream of keeping an eye on China has been shattered. Sadness in Delhi, India, Sri Lanka are urging that India should be restored in the project, but Sri Lanka has flatly refused. Went to Myanmar, Bangladesh, Nepal, Sri Lanka are all going. ۔ ۔ Much more to come. Weight & C. ۔ ۔

 Turkish President Recep Tayyip Erdogan wants to change the constitution, repeal all the laws that were forcibly imposed on Turkey after the fall of the Ottoman Caliphate in 1923 before 2023. The Turkish Empire spanned three continents, breaking up into forty countries. ۔ ۔ The Muslim country of Turkey emerged with the abolition of the Lausanne Treaty. ۔ ۔ The imprint of secular Turkey will be removed, this decision is not to the liking of those countries, the countries which were founded by breaking the Ottoman Caliphate or the enemy Zionist forces who conspired to break the Ottoman Caliphate for some reasons Due to The world is rapidly moving towards ideological wars. On such an occasion, Muslims also need a platform for unity. This platform will be provided by either Turkey or Pakistan.

We have to go to every situation (sovereignty of Allah, implementation of Allah's system). ۔ Secular Turkey was founded by the British. Today, Turkey is returning to its roots. This is exactly the direction of Pakistan.

Conspiracy theorists have started plotting. ۔ ۔

04 فروری ٢٠٢١ - تحریر و تحقیق 


ایران کیخلاف ، عراق والی سازش مکمل ۔ ۔ ۔ ٹرائیکا اور افغانستان ۔ ۔ ۔ بھارت ، کولمبو پورٹ سے باہر ۔ ۔ ۔ سیکولر ترکی سے ، اسلامی ترکی کا سفر ۔ ۔ ۔


جو مقدمہ عراق میں صدام حسین کیخلاف صیہونی طاقتوں نے تیار کیا تھا ، بالکل وہی طریقہ کار ، ایران کیخلاف ترتیب دیا جا رہا ہے ۔ ۔ ۔ امریکہ ، اسرائیل کھل کر کہ رھے ہیں ، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود ہیں ، ، ، امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکں کا کہنا ہے ایران کیساتھ جوہری تنازعہ شدت اختیار کر سکتا ہے ، ایران کو جوہری قوت بننے کیلئے چند ہفتوں کا وقت درکار ہے ۔ ۔ ۔ وقت گزرنے کیساتھ ساتھ امریکہ ، اسرائیلی زبان بول رہا ہے ، اسرائیلی وزیر کا کہنا ہے اسرائیل خود ایران کے جوہری پروگرام پر حملہ کرے گا ۔ ۔ ۔ تہران پر حملے کی منصوبہ بندی مکمل ہے ، چنگاری کی ضرورت ہے ۔

اسرائیل نے خلیج فارس ، یورپ ، ایشیا میں موجود اپنے فوجی اڈوں پر اسرائیلی ساختہ اینٹی میزائل سسٹم ( آئرن ڈوم ) نصب کرنے کی اجازت دے دی ہے ، نتن یاہو ، آئندہ ہفتے یو اے ای ، بحرین کا دورہ کر رہا ہے ، ایران کے حوالے سے پالیسی بتائی جاۓ گی ۔

ایران کا رد عمل ، اسرائیل نے اگر حملہ کیا تو تل ابیب کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا جائے گا ۔ ۔ ۔ 

دوسری جانب برما / میانمار میں جمہوری حکومت کے خاتمے کیساتھ ہی ٹرائیکا کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں کہ افغانستان میں بھی بالکل اسی طرز پر ایک دم طالبان کی حکومت قائم نا ہو جاۓ ، افغان طالبان اسی فیصد سے زائد علاقے پر حکومت کر رہے ہیں ۔ جبکہ چین نے حالیہ دنوں میں پاکستان کی مدد سے ، افغان طالبان کیساتھ زبردست تعلقات قائم کر لئے ہیں ۔ پاکستان افغان ، ایران بارڈرز کو تیزی سے سیل کر رہا ہے ، تاکہ ایران ، افغانستان سے پراکسی وار پاکستان شفٹ نہ کی جا سکے ۔ 

بھارت کی نظریں ایران پر مرکوز ہو چکی ہیں ، چاہ بہار پراجیکٹ ، تیل کی خریداری کے بدلے ، ایرانی سر زمین ، پاکستان کیخلاف استعمال کرنا چاہتا ہے ۔ 

افغانستان سے اگر امریکی افواج کا مکمل انخلاء ہو بھی جاتا ہے تب بھی ، افغان جنگ پرائیویٹ کنٹریکٹرز کے سپرد کی جاۓ گی ۔ آئ ایس آئ کا رول خطے میں بڑھنے جا رہا ہے ، پاکستان اپنے مفادات کیلئے سرحدوں سے باہر نکل کر ، دشمن پر وار کرنے جا رہا ہے ۔ پاکستان نے خاموشی سے پورے ملک میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کا دائرہ کار پھیلا دیا ہے تاکہ بڑی جنگ کیوقت ملکی صورت حال قابو میں رھے ۔ 

آنیوالے چھ ماہ بہت اہم ہیں ، جو دنیا کو تبدیل کرنے جا رہے ہیں ، برما ہاتھ سے نکلنے کے بعد بھارتی کوشش ہے کہ افغانستان ہاتھ سے نا نکلے ۔

افغان طالبان کا رد عمل بھی سامنے آ چکا ہے ، انکا کہنا ہے موجودہ افغان حکومت گرا کر ہر صورت اسلامی حکومت کا قیام عمل میں لایا جائے گا ۔ طالبان نے خطے کے دیگر ممالک سے بھی رابطے تیز کر دئیے ہیں ، ایران بھی طالبان کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا ہے ۔ ۔ ۔ 

بھارت کو سری لنكا نے کولمبو پورٹ کے ایسٹ کنٹینر ٹرمینل سے بے دخل کر دیا ہے ، سات سو ملین ڈالر کی لاگت سے یہ منصوبہ کولمبو پورٹ پر بنایا جانا تھا ، اسکو آپریٹ بھارتی ( اڈانی گروپ ) نے کرنا تھا ، اسکی سٹریٹیجک اہمیت بہت زیادہ ہے ، یہ منصوبہ کولمبو پورٹ سٹی سے صرف تین کلو میٹر دور ہے ، جو چین نے مکمل کیا ہے ، چین پر نظر رکھنے کا ٹرائیکا کا خواب چکنا چور ہو چکا ، دہلی میں اداسی ، بھارت ، سری لنكا پر زور دے رہا ہے کہ اس پراجیکٹ میں بھارت کو بحال کیا جائے ، لیکن سری لنکا نے صاف انکار کردیا ہے ۔ میانمار گیا ، بنگلہ دیش ، نیپال ، سری لنکا سب جا رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ابھی بہت کچھ مزید جانا ہے ۔ ویٹ اینڈ سی ۔ ۔ ۔ 

 ترک صدر رجب طیب اردگان ، آئین تبدیل کرنا چاہتے ہیں ، 2023 سے پہلے وہ تمام قوانین ختم کرنا چاہتے ہیں جو 1923 خلافت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد زبردستی ترکی پر نافذ کئے گئے تھے ۔ ترکی کی سلطنت تین براعظموں پر محیط تھی ، جسے توڑ کر چالیس ممالک کی بنیاد رکھی گئی ۔ ۔ ۔ معاہدہ لوزان کے خاتمے کیساتھ ہی ابھرتا ھوا مسلم ملک ترکی ۔ ۔ ۔ سیکولر ترکی کی چھاپ ختم کر دی جائے گی ، یہ فیصلہ ان ممالک کو پسند نہیں آ رہا ، خلافت عثمانیہ توڑ کر جن ممالک کی بنیاد رکھی گئی تھی یا ان دشمن صیہونی قوتوں کو پسند نہیں آ رہا جنہوں نے خلافت عثمانیہ توڑنے کی سازش کچھ وجوہات کی وجہ سے کی تھی ۔ دنیا تیزی سے نظریاتی جنگوں کیطرف بڑھ رہی ہے ، ایسے موقع پر مسلمانوں کو بھی ایک پلیٹ فارم اتحاد کیلئے چاہئے ، یہ پلیٹ فارم یا تو ترکی مہیا کرے گا ، یا پاکستان ۔ 

ہمیں ہر صورت ( اللّه کی حاکمیت ، اللّه کے نظام کے نفاذ ) کیطرف جانا ہے ۔ ۔ ۔سیکولر ترکی کی بنیاد انگریز نے رکھی تھی ، آج ترکی اپنے اصل کیطرف لوٹ رہا ہے ، پاکستان کی سمت بھی بلکل یہی ہے ۔ 

سازشی عناصر ، سازشیں گھڑنا شروع کر چکے ہیں ۔ ۔ ۔

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...