جنرل دوستم

🇦🇫 کا بیرونی افواج پر تنقید
ترقی یافتہ ممالک کےجدید ٹیکنالوجی سےلیس افواج نے چند موٹرسائیکل سوار(طالبان)کےسامنے گھٹنے ٹیک دیے۔
شرم کی بات ہے،جب امریکی اپنے گھر جاتے ہیں،انکے بچے ان سے پوچھتےہیں:جنگ کیسی رہی؟جواب دیاجائےگا، چند موٹرسائیکل سواروں نے ہمیں مار بھگایا۔


No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...