آئی ایس آئی چیف لیفٹینٹ جنرل فیض حمید اور آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات
آئی ایس آئی چیف لیفٹینٹ جنرل فیض حمید اور آرمی چیف کی وزیراعظم سے ملاقات ، پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایل او سی پر بھارتی جارحیت پر بھی گفتگو کی گئی جبکہ اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال بھی زیرغور کیا گیا۔
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...