‏لانس نائیک محمد اقبال بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید۔

 ‏لانس نائیک محمد اقبال بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید۔

آواران ,کولواہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی کےدوران دہشتگردوںنے فائرنگ کی۔ جٹ بازار میں یہ سرچ آپریشن کیا جارہا تھا۔

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...