نیب نے جے یو آئی فضل الرحمن کے گل اصغر گرفتار کر لیا ہے

 ‏نیب نے جے یو آئی فضل الرحمن کے گل اصغر گرفتار کر لیا ہے ... ان پر الزام ہے کہ وہ مولانا کے فرنٹ مین ہیں اور 7 ہزار کینال اراضی انکے نام پر ہے

نیب نے گل اصغر کو 3 اور 9 نومبر کو تفتیش کے لیے بلایا تھا لیکن وہ پیش نہیں ہوئے تھے

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...