اوکاڑہ//ضلعی انتظامیہ کا عوام کو چینی کے ریٹ کی مد میں بڑا چونا

 اوکاڑہ//ضلعی انتظامیہ کا عوام کو چینی کے ریٹ کی مد میں بڑا چونا


اوکاڑہ.. انتظامیہ کا تاجروں کو مہنگی اور ناقص چینی کی فروخت کے لیے دباؤ

اوکاڑہ...معیاری چینی 75روپے کلو فروخت کرنا چاہتے ہیں. تاجر برادری

اوکاڑہ...انتظامیہ ناقص باریک چینی 83 روپے کلو پر فروخت کرنے پر مجبور کر رہی ہے. تاجر برادری

اوکاڑہ... ناقص چینی کی خریداری پر عوام کو مجبور کیا جا رہا ہے تاجر برادری

اوکاڑہ. معیاری اور سستی چینی فروخت کرنے پر دو تاجروں کے گودام سیل

اوکاڑہ.۔۔تاجروں کا پریس کلب کے سامنے احتجاج انتظامیہ مخالف نعرے بازی

اوکاڑہ. انتظامیہ کی ہٹ دھرمی برقرار رہی تو شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی. تاجر برادری


1 comment:

please do not enter any spam link in the comment box...