نہ استعفے نہ دھرنا نہ ضمنی الیکشن بائیکاٹ
پیپلز پارٹی نے ہاتھ کھڑے کردیے سینیٹ الیکشن میں بھر پور شرکت کا فیصلہ ہوگیا پی ڈی ایم بیانیہ دھڑن تختہ ہونے کو ہے زرداری زیرک مہا ہوشیار سیاست دان ہیں صرف 27 دسمبر کا جلسہ ہو لینے دیں مریم بی بی کو دن میں تارے بھی گنوا دیں گے
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...