پاکستان کی سفارتی ٹیم کیلئے شاباش

 پاکستان کی سفارتی ٹیم کیلئے شاباش،

🎉
اقوام متحدہ سیکورٹی کونسل سینکشنز کمیٹی میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے ، 15 میں سے ایک بھی ملک پاکستانی ڈوزئیر پر اعتراض کرتا تو پاکستان کا مطالبہ مسترد ہو جاتا مگر بھارت کے دوست بھی اسکا ساتھ نہیں دے سکے

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...