افواج پاکستان کا انٹلیجنس انفرمیشن پرتیز ترین آپریشن۔۔۔
پشاور سخی پل بخارا ملٹری انٹیلی جنس اور پاک آرمی کا مشترکہ آپریشن تین خودکش جیکٹ برآمد۔۔۔6 آئی ڈی ،،، ڈیٹونیٹر کارڈ 100 میٹر ۔ڈیٹونیٹر فیوز۔۔۔25 دسمبر کو بڑی دہشتگردی کا ارادہ تھا.۔۔
پشاور کو بڑی دہشت گردی سے بچا لیا گیا۔ الحمداللہ
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...