⚠️🚨 *احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک انتقال کرگئے*

 بریکنگ

⚠️🚨
*احتساب عدالت اسلام آباد کے سابق جج ارشد ملک انتقال کرگئے*
سابق جج ارشدملک اسلام آبادکےشفااسپتال میں زیر علاج تھے
انہوں نے العزیزیہ کیس میں نواز شریف کو سزا سنائی تھی
بعد میں نواز شریف اور انکی پارٹی کے لوگوں سے ملاقاتوں کی وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...