مفرور نواز شریف کی واپسی کا مطالبہ برطانوی پارلیمنٹ پہنچ گیا۔

برطانوی رکن پارلیمنٹ اسٹیفن ٹمز نے کہا برطانیہ نواز شریف کی واپسی کا پابند ہے۔ مغرب کی رائے عامہ نواز شریف کی کرپشن سے واقف ہے۔ پاکستانی عدالت میں پیشی کے علاوہ نواز شریف کے سارے راستے بند ہیں۔
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...