انڈیا اپنے تیس فیصد پانی سے محروم ہوجائیگا!

 چین انڈیا کے قریب تبت میں سپر ڈیم بنا رہا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا ڈیم ہوگا۔

انڈیا کو خطرہ ہے کہ چینی سپر ڈیم انڈیا کے دوسرے بڑے دریا برہم پترا کو خشک کر دے گا اور انڈیا اپنے تیس فیصد پانی سے محروم ہوجائیگا!
🇨🇳🔥🇮🇳

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...