لائن آف کنٹرول 🇵🇰⛓️🇮🇳 چڑیکوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج کی رات کو فائرنگ

 لائن آف کنٹرول

🇵🇰⛓️🇮🇳
چڑیکوٹ سیکٹر پر بھارتی فوج کی رات کو فائرنگ سے تین شہری چفاڑ کے رہائشی 44 سالہ شوکت ولد مکھن خان اور 26 سالہ خاتون نسرین دختر نوردین ساکن پولس ککوٹہ اور 24 سالہ امریز ساکن اپر دھیر زخمی ہوگئے

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...