سوڈان: ‎فوج نے متعدد فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ‎ایتھوپیا کی سرحد پر بڑی

 سوڈان: ‎فوج نے متعدد فوجیوں کی ہلاکت کے بعد ‎ایتھوپیا کی سرحد پر بڑی ‎کمک بھیج دی

🧐🧐
ہم ادیس_ابابا سے رابطے میں ہیں تاکہ ایتھوپیا کی ملیشیا اور فوج کے حملوں کو روکا جاسکے
سرحد پر کسی بھی خلاف ورزی کا منہ تور جواب دیا جائے گا
‎سوڈانی_فوج

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...