ضروری اعلان:

پنجاب سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید اسموگ ہے۔ اس شدید دھند و اسموگ نے پرندوں کے خوراک کی تلاش کو تقریبًا نا ممکن بنا دیا ہے۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے گھروں کی چھتوں اور درختوں کے قریب باجرہ، گندم ،گھر کے بچے چاول وغیرہ ڈال کر پرندوں کی خوراک کا اہتمام کریں.
No comments:
Post a Comment
please do not enter any spam link in the comment box...