اسلام آباد ⚠️🚨 16 دسمبر سے پیٹرول 3 روپے لیٹر مہنگا

 اسلام آباد

⚠️🚨
16 دسمبر سے پیٹرول 3 روپے لیٹر مہنگا
نئی قیمت 103 روپے 69 پیسے
ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے لیٹر اضافہ
نئی قیمت 108 روپے 44 پیسے فی لیٹر
مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 5 روپے لیٹر اضافہ
نئی قیمت 70 روپے 29 پیسے مقرر
لائٹ ڈیزل کی قیمت بھی 5 روپے لیٹر بڑھا کر 67 روپے 86 پیسے

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...