ایک تھرڈ کلاس آنٹی کو بابر اعظم کے خلاف زبان کھولنے کے لئے

 ‏اس گٹر میڈیا کا دماغ ٹھکانے نا لگانے کا نقصان ہے جس نے ایک تھرڈ کلاس آنٹی کو بابر اعظم کے خلاف زبان کھولنے کے لئے جگہ دی میڈیا پر۔۔۔ یہ پہلی دفعہ ایسا نہیں ہو رہا کئی دفعہ ہوتا ہے کہ جب کوئی کھلاڑی ٹاپ پر ہو تو اسکو گرانے کے لئے ایسے کئی لوگ سچے جھوٹے آتے ہیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...