او آئی سی نے کشمیر کے معاملے پر قرارداد متفقہ طور پر منظور

 ‏بھارت خوشیاں منا رہا تھا کہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں کشمیر کا معاملہ ایجنڈے پر نہیں ہے مگر او آئی سی نے کشمیر کے معاملے پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کی اور کشمیر کاز کی بھرپور حمایت کا اعادہ بھی کیا۔

No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...