ایران کا اعلی ترین ایٹمی سائینسدان محسن فخری زادہ ایرانی دارالحکومت تہران کے قریب قتل

 ایران کو بہت بڑا دھچکا

⚠️🚨
ایران کا اعلی ترین ایٹمی سائینسدان محسن فخری زادہ ایرانی دارالحکومت تہران کے قریب قتل ، ایرانی میڈیا اور وزارت دفاع کی تصدیق۔
اسرائیلی وزیراعظم کا ٹویٹر پر تازہ ترین بیان " میں نے اس ہفتے بہت اچھے کام کیے جس میں کچھ کا ذکر آپ سے نہیں کرسکتا "



No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...