کچھ دن پہلے پاکستان نے قومی سلامتی کے 5 بڑے ویٹو پاور رکھنے والے ممالک

 کچھ دن پہلے پاکستان نے قومی سلامتی کے 5 بڑے ویٹو پاور رکھنے والے ممالک کے سفیروں کو بلا کر بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دئیے اور بریفنگ دی تھی۔

کل پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو بھی ثبوت دے دئیے ہیں۔
ایک لمبے عرصے کے بعد پاکستان بھارت کا سفارتی محاذ پر منہ کالا کر رہا ہے۔
ہم گوریلہ محاز پر تو اللہ تعالیٰ کی مدد کے ساتھ کامیابی حاصل کر لیتے ہیں لیکن سفارت کاری کے محاذ پر پچھلی حکومت کی وجہ سے شدید نقصان ہوا جس کا خمیازہ محب وطن قوتیں کو جیلوں میں جا کر بھگتنا پڑ رہا ہے۔
کافی بڑی غلطیاں ہوئی ہیں۔
ہماری حکومتیں سفارتی کاری کے محاذ پر دشمن سے ملے ہوئی تھی۔۔ہمارے سفراء تک کو خرید لیا گیا۔ان سفیروں کی غداری کی وجہ سے ہم پھنسے۔ان میں سے ایک سفیر امریکہ بھاگ کر بیٹھا ہوا ہے۔
اکثر کہتے ہیں کہ اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا میں ان کو آنے والے وقت میں بتاؤں گا کہ اس کا کتنا فائدہ ہے۔بھارت کل کو یہ نہیں کہہ سکے گا کہ اس کے ساتھ ظلم ہوا ہے کیونکہ اقوام متحدہ کے ہی قوانین کے مطابق کسی بھی علاقے پر قابض ملک کے خلاف آزادی کی تحریک قانونی ہوا کرتی ہے۔ان شاءاللہ
ان شاءاللہ ،ہم ہر محاذ پر کامیاب ہوں گے ،نتجے آسمانوں سے آتے ہیں۔




No comments:

Post a Comment

please do not enter any spam link in the comment box...