Appeal Video

 100٪ گارنٹی ہے کہ بلکل اسی طرح کاپی پیسٹ کر کے ویڈیو بنائیں آپ کو آپکی مونیٹائزیشن واپس مل جائے گی

(Appeal video speech)

Hi Dear YouTube team. I am Muhammad Imran and my channel name is masters Inn Academy. Here is my YouTube channel link and also provide in description. Dear YouTube team few days ago I have received an email which tells that your YouTube channel monetization cancels due to reuse content.I think this is a mistake by the YouTube algorithm maybe. Because I use all my original content with my own face on my YouTube channel. So I request you please check it again and approved my monetization again. Dear YouTube team I have come in dashboard of my YouTube channel where my channel monetization has been terminate. Dear YouTube team I have uploaded 724 videos on my YouTube channel most of the videos with my own face which I have created according to YouTube policy. I wanna show you some videos of mine. This is the my video that is play on the screen. Dear YouTube team now i am gonna to show you how I edit my all videos. I edit my all videos on inshot app which is show you on the screen. I think this is a mistake by the algorithm maybe because I use all my original content with my own face on my YouTube channel. Please recheck my YouTube channel. So I request you please check it again and approve again my YouTube partner program. I am very thankful to you dear YouTube team. This is my request to you.



River Nile Is The Longest River In The World With A Length Of 6670 Km

𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃

*دلچسپ معلومات👇🏻👇🏻👇🏻*



*(1)* دریا نیل دنیا کا سب سے لمبا دریا ہے جس کی لمبائی 6670 کلومیٹر ہے۔


*(2)* کاڈ مچھلی ایک سال میں 90 لاکھ انڈے دیتی ہے لیکن ان میں سے بہت کم ہی زندہ بچ پاتے ہیں۔


*(3)* سام سانگ کوریائی زبان کے دو لفظوں کا مجموعہ ہے سام اورسانگ ۔سام کا مطلب” تین” اور سانگ کا مطلب “ستارے “ہے۔ یعنی تین ستارے


*(4)* ٹائی ٹینک بحری جہازکا ملبہ اب بھی سمندر میں 3800 میٹر گہرائی میں موجود ہے۔


(5) سمندر کی زیادہ سے زیادہ گہرائی تقریبا11 کلومیڑ (10923میڑ )ہے


(6) رابرٹ پرشنگ (قد 8 فٹ 11 انچ) جو بیسویں صدی کا لمبا ترین انسان تھا اس کا قد ساڑھے 4 سال کی عمر میں اپنی والدہ کے قد سے زیادہ ہو گیاتھا۔


(7) دنیا میں بانوے فیصد لوگ گوگل کا استعمال اپنے اسپیلنگ چیک کرنے کے لئے کرتے ہیں۔اور پاکستان میں 80 فیصد لوگ گوگل کا استعمال اس لئے کرتے ہیں کہ پتہ چل سکے انٹرنیٹ چل رہا ہے کہ نہیں۔


(8) مراکش کے سلطان إسماعيل بن الشريف ابن النصر جس نے مراکش پر 1672ء سے 1727ء تک 55 سال حکومت کی تھی ۔ اس کے مختلف بیویوں اور باندیوں (کنیزوں) سے 525 بیٹے اور 342 بیٹیاں تھیں۔


(9) فاربیڈن سٹی (شہرِ ممنوعہ) دنیا میں سب سے بڑا اور سب سے بہتر طور پر محفوظ شاہی محلات اور دیگر عمارات کا ایک کمپلیکس ہے۔ اس کی 800 عمارات میں 9999 کمرے ہیں۔ قدیم چینیوں کا عقیدہ تھا کہ دس ہزار کا ہندسہ ’الوہی اکملیت‘‘ کو ظاہر کرتا ہے۔ اسی لیے یہاں کمروں کی تعداد دس ہزار سے ایک ہندسہ کم رکھی گئی۔


(10) ایک روسی خاتون “مسٹرس وسیلائیو “کے ایک ہی خاوند سے چالیس سال کے دورانیے میں یعنی سنہ1725ء سے 1765ءکے عرصہ کے دوران 69 بچے پیدا ہوئے


(11) نیپال میں اب بھی نوجوان لڑکیوں جن کو دیویاں کہا جاتاہے ان کی پوجا کی جاتی ہے۔ (العیاذ بااللہ)


(12) مینڈک کی زبان میں تین گنا بڑا شکار دبوچنے کی طاقت ہوتی ہے


(13) اب تک کا خطرناک ترین ہوائی حادثہ 1977 میں ہوا ۔اور اس حادثے میں583 لوگ موت کا شکار ہوئے تھے۔


(14) دنیا کی تقریباً آدھی آبادی صرف پانچ ممالک چین، بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا میں رہتی ہے


(15) اب سے سو سال بعد فیس بک کے پاس 500 ملین (50 کروڑ) ایسے اکاؤنٹس ہو نگے۔ جو دنیا سے گزر چکے ہوں گے۔


(16) کیا آپ جانتے ہیں کہ نابینا افراد ہماری طرح خواب نہیں دیکھتے۔


(17) ” اہرام مصر ” وہ واحد دنیا کا عجوبہ ہے جو کہ دور قدیم کے سات عجائبات میں بھی شامل تھا اور سات نئے عجائبات عالم میں بھی شامل ہے


(18) کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکہ میں بھی ایک گاؤں کا نام لاہور ہے۔ جو پاکستان کے لاہور کے نام پر ہی رکھا گیا ہے۔


(19) الو ۔ وہ واحد پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلکیں جھپکتا ہے۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلکیں جھپکاتے ہیں۔


(20) کیا آپ بحیرہ مردار کے متعلق یہ دلچسپ بات جانتے ہیں کہ اگر آپ اس سمندر میں گر بھی جائیں تو بھی آپ اس میں نہیں ڈوبیں گے۔


(21) عدد کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا نوٹ زمبابوے نے 2009 میں جاری کیا تھا جو کہ 100ٹریلین ڈالر یعنی100 کھرب زمبابوے ڈالرکا تھا۔


(22) کیا آپ شیروں کے بارے یہ دلچسپ بات جانتے ہیں کہ شیر کے بچے جب اپنے والدین کو کاٹتے ہیں تو وہ اکثر رونے کی ایکٹنگ کرتے ہیں۔


(23) کیا آپ جانتے ہیں کہ قادوس نامی پرندہ اڑتتے اڑتے بھی سو جاتا ہے یا سو سکتا ہے۔


(24) بچھو چھے دن تک اپنا سانس روک سکتا ہے۔بچھو پانی کی تہہ میں سانس نہیں لے سکتا لہذا وہ اپنا سانس روک لیتا بھلے اسے چھے دن وہاں پڑا رہنے دو۔ وہ سانس نہیں لے گا لیکن زندہ رہے گا۔

𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃𓂃

The Greatest Power Is Endurance



لوہار کی بند دکان میں کہیں سے گھومتا پھرتا ایک سانپ گھس آیا...


یہاں سانپ کی دلچسپی کی کوئی چیز نہیں تھی، اس کا جسم وہاں پڑی ایک آری سے ٹکرا کر بہت معمولی سا زخمی ہو گیا، گھبراہٹ میں سانپ  نے پلٹ کر آری  پر پوری قوت سے ڈنگ مارا، سانپ کے منہ سے خون بہنا شروع ہو گیا...


اگلی بار سانپ  نے اپنی سوچ کے مطابق آری کے گرد لپٹ کر، اسے جکڑ کر اور دم گھونٹ کر مارنے کی پوری کوشش کر ڈالی، دوسرے دن جب دکاندار نے ورکشاپ کھولی تو ایک سانپ کو آری کے گرد لپٹے مردہ پایا جو کسی اور وجہ سے نہیں محض اپنی طیش اور غصے کی بھینٹ چڑھ گیا تھا...


بعض اوقات غصے میں ہم دوسروں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں، مگر وقت گزرنے کے بعد ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہم نے اپنے آپ کا زیادہ نقصان کیا ہے...


اچھی زندگی کیلئے بعض اوقات ہمیں


کچھ چیزوں کو

کچھ لوگوں کو

کچھ حادثات کو

کچھ کاموں کو

کچھ باتوں کو

 نظر انداز کرنا چاہیئے...


اپنے آپ کو ذہانت کے ساتھ نظر انداز کرنے کا عادی بنائیے، ضروری نہیں کہ ہم ہر عمل کا ایک رد عمل دکھائیں. ہمارے کچھ رد عمل ہمیں محض نقصان ہی نہیں دیں گے بلکہ ہو سکتا ہے کہ ہماری جان بهی لے لیں...


سب سے بڑی قوت۔۔۔ قوتِ برداشت ہے ...

What Was The Name Of The First Tractor Made In Pakistan



متفرق معلومات👇🏻

                  

سوال: پاکستان میں بننے والے پہلے ٹریکٹر کا کیا نام تھا؟

جواب: باغبان

                 

سوال: پاکستان ریلوے کا پرانا نام کیا تھا؟

جواب: نارتھ ویسٹرن ریلوے

                  

سوال: دریائے راوی کا پرانا نام کیا تھا؟

جواب: ایراوتی 

                 

سوال: بھیڑ کس ملک کا قومی نشان ہے؟

جواب: ترکی

                  

سوال: دنیا میں سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوتی ہیں؟

جواب: چراپونجی ، آسام بھارت)

                   

سوال: دنیا کا سب سے نیچا ملک کونسا ہے؟

جواب: ہالینڈ

                   

سوال: تمام دنیا میں اس وقت کتنی زبانیں بولی جاتی ہیں؟

جواب: 3064

                 

سوال: دنیا کا سب سے گرم مقام کونسا ہے؟

جواب: لیبیا کا مقام عزیزیہ

                  

سوال: دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والی چیز کونسی ہے؟

جواب: سگریٹ

                 

سوال: وہ کونسا جاندار ہے جس کے تین دل ہوتے ہیں؟

جواب: کٹ فش

               

سوال: دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال کہاں ہے اور اس کا نام کیا ہے؟

جواب: شکاگو میں : (ڈسٹرکٹ میڈیکل سنٹر )  56000 بستر 

                 

سوال: انسانی جسم میں خون کس رفتار سے گردش کرتا ہے؟ 

جواب: 75 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے

Muslim League Was Formed

*Major_events.* 


■1905...Bengal Separation

■1906...Muslim league was formed 

■1909...Minto Morley Reforms

■1913...Muhammad Ali Jinnah joined Muslim league

■1913...Incident of kanpur

■1914...World war1 start

■1916...Lucknow Pact

■1918...World war 1 end

■1919...Khilafat movement

■1919...Rowlet act

■1922..Allama iqbal joined ML

■1922..Incident of Chaura Chauri (4 February 1922)

■1923...Liaqat Ali Khan joined Muslim league 

■1927...Simon commission

■1927....Delhi proposals

■1928...Nehru report

■1929...Jinnah's fourteen points

■1929...Khudai khidmatgar movement 

■1930...Allama iqbal speech at Allahabad

■1930..First london confrence 

■1931..Second londn conf

■1932..Third londn confre

■1932...Communal award

■1932..Khaksaar movement

■1933..Now or never movement

■1934..Quaid become permanent president of ML

■1935...Govt.of India act

■1937...Congress ministries

■1938...Pirpur Report

■1938...Fatima Jinnah joined ML

■1939..world war 2 start

■1939..congress ministries resigned

■1939...Day of deliverance 22nd March

■1940...Lahore resolution 23rd March

■1942...Cripps mission

■1942...Quit India movement

■1945...Shimla conference

■1945..Central election

■1946...Provincial election 

■1946...Delhi convention

■1946...Cabinent mission

■1947... Pakistan